سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ کا نو منتخب صدر وارڈ نمبر 2 طاہر جدون صاحب کی جانب سے منعقد عید ملن پارٹی میں شرکت ۔
اہل علاقہ سے ملاقات عمران خان صاحب کی صحت یابی اور رہائی کیلئے دعا کرائی گئی ۔
Umer Tanveer
Official page of Umer Tanveer MPA & Chairman Punjab food authority Government of Punjab Pakistan.
سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ ،صدر پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ جہانگیر احمد کا سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک حمزہ کے گھر آمد انکے والد کے وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔
رات گئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، وہ اور انکے بھائی گھر پر نہیں تھے اسلئے محفوظ رہے۔ 8 فروری کے احتجاج سے خوفزدہ جعلی حکومت پنجاب پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کے کارکنان پر ایک مرتبہ پھر حملہ آور ہے۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے پہلے آپکے کام آئے نہ اب کوئی نتیجہ دیں گے۔ انشاءاللہ تاریخی احتجاج ہوگا!
02/02/2026
رہنماء پی ٹی آئی غلام فاروق اعوان کو صدر اور رہنماء پی ٹی آئی عمیر تنویر بٹ کو آئی ایل ایف راولپنڈی ڈویژن کا جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ اس مشکل وقت میں سونپی گئی اس اہم ذمہ داری کو خلوص، دیانت اور بہترین حکمتِ عملی کے ساتھ نبھائیں گے۔ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے
ہمیشہ ڈٹ کر کھڑے ہیں خان کے ساتھ ✌️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Rawalpindi
46000
