Mirza Muhammad Afridi

Mirza Muhammad Afridi

Share

Senator at Senate of Pakistan
Former Deputy Chairman Senate of Pakistan.

01/05/2026

ہم ہیں مزدور ہمیں کون سہارا دے گا، ہم تو مٹ کر بھی سہارا نہیں مانگا کرتے،
ہم تو چراغوں کے لئے اپنا لہو دیتے ہیں ، ہم چراغوں سے اجالا نہیں مانگا کرتے۔

11/04/2026

میں اسلام آباد میں جاری ایران امریکہ مذاکرات میں دونوں فریقین کو خوش آمدید کہتا ہوں اور پاکستان کے مثبت سفارتی کردار کو سراہتا ہوں۔ میں ان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی طور پر دعاگو ہوں۔

پاکستان ہمیشہ امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کا داعی رہا ہے۔ آج جب ایران اور امریکہ براہِ راست مذاکرات کر رہے ہیں تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مکالمہ اور سفارتکاری ہی مسائل کا پائیدار حل ہیں۔ جیسا کہ عمران خان ہمیشہ کہتے رہے ہیں، پائیدار امن صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، نہ کہ جنگ سے۔

یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے امن اور استحکام کی نئی امید لے کر آیا ہے۔

میں پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہمیشہ ملک کے تحفظ اور خطے میں امن کے قیام کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں۔

میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کوششوں کو کامیاب فرمائے، تمام فریقین کو دانائی عطا کرے اور ایسے مثبت نتائج سامنے آئیں جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا باعث بنیں۔

پاکستان زندہ باد , امن قائم رہے۔

🇮🇷 🇵🇰 🇺🇸

22/12/2025

Solitude is bliss

16/12/2025

16 دسمبر بلاشبہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے سیاہ دن ہے۔

ہم معصوم بچوں اور تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ وہ لڑنے کے لیے بہت کم عمر تھے، مگر پھر بھی وہ جیت گئے۔
ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

07/12/2025

#پشاور

Photos from Mirza Muhammad Afridi's post 05/12/2025

Years of wisdom, wrapped in a beard.

02/12/2025

اہم پیغام

02/12/2025

راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آے
‏ نہ ہم منزل سے باز آے نہ ہم نے رہنما بدلا

30/11/2025

Sunday vibes: recharge, relax, repeat

26/11/2025

⁨سر اُٹھا کے وہی جی سکتا ہے
جو نقصان اُٹھا سکتا ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Rawalpindi