Friends of Police

Friends of Police

Share

Professionalism, Camaraderie

16/01/2026

ایس ایچ او لکسیاں کا قاتل، ملزم تصور نسوآنہ پولیس مقابلے میں مارا گیا🚨

17/09/2024

بھرتی ڈرائیور کانسٹیبلان
پنجاب کانسٹیبلری

پنجاب پولیس کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کا عمل جاری ہے،

اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں،

خواتین ، اقلیتوں اور سابقہ آرمی کے لیے بھی کوٹہ مختص کیا گیا ہے جو اپلائی کر سکتے ہیں،

خواہشمند امیدواران مجوزہ فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ https://punjabpolice.gov.pk/ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، یا بٹالین 2 روات پولیس لائنز کے اسپیشل کاؤنٹر پر آ سکتے ہیں،

فارم جمع کروانے کی تاریخ 2024-09-15 سے لے کر 2024-09-29 تک ہے جو کہ پنجاب کانسٹیبلری بٹالین 2 روات کے میں گیٹ پر اسپیشل کاؤنٹر پر مقررہ تاریخ تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

01/09/2024

پنجاب کانسٹیبلری نے بچھڑوں کو ملا دیا
بٹالین نمبر دو کی ریزرو نمبر 24 کے کانسٹیبلان فیصل خان /2940/حمزہ عباس 2794 نے ایک گم شدہ یحیی نامی بچے کو گنجان اباد علاقے میں گمشدہ بچے کے والدین کو ڈھونڈ کر مذکورہ بچے کو بخریت والدین کے حوالے کیا گمشدہ بچے کے والدین نے پنجاب کا نسٹیبلری کےاس احسن قدم سے خوش ہو کر ڈھیروں دعائیں دیں
پنجاب کانسٹیبلری زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

28/08/2024

مورخہ 25.8.2024 کو بٹالین کمانڈر جناب حافظ عطاء الرحمٰن صاحب کا راولپنڈی پولیس لائنز کا وزٹ،

جناب بٹالین کمانڈر صاحب نے پنجاب کانسٹیبلری کے انسپکٹرز اور لائزن افسران سے میٹنگ کی اور ڈیوٹی کے متعلق ہدایات جاری کیں،

بعد ازاں پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و جوانوں کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

تماشائیوں کو چیکنگ کے بعد گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دی جائے، بٹالین کمانڈر صاحب بریفنگ

اسپشل ڈیوٹی کرکٹ میچ کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، بٹالین کمانڈر پی سی 2

پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و جوان کرکٹ میچ کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں گے، بٹالین کمانڈر پی سی 2

Photos from Friends of Police's post 20/08/2024

امروز بٹالین کمانڈر جناب حافظ عطاء الرحمٰن صاحب کا راولپنڈی پولیس لائنز کا وزٹ،

جناب بٹالین کمانڈر صاحب نے پنجاب کانسٹیبلری کے انسپکٹرز اور لائزن افسران سے میٹنگ کی اور ڈیوٹی کے متعلق ہدایات جاری کیں،

بعد ازاں پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و جوانوں کو سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے بارے میں بریف کیا،

تماشائیوں کو چیکنگ کے بعد گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دی جائے، بٹالین کمانڈر صاحب بریفنگ

اسپشل ڈیوٹی کرکٹ میچ کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، بٹالین کمانڈر پی سی 2

پنجاب کانسٹیبلری کے افسران و جوان کرکٹ میچ کے دوران الرٹ ڈیوٹیز سر انجام دیں گے، بٹالین کمانڈر پی سی 2

17/08/2024

مورخہ 2024_08_12 کو جناب بٹالین کمانڈر حافظ عطاء الرحمٰن صاحب کی سربراہی میں پولیس لائنز روات میں جنرل پریڈ کا انعقاد

جنرل پریڈ میں پولیس کے چاک و چو بند دستوں نے بٹالین کمانڈر صاحب کو سلامی پیش کی،

بٹالین کمانڈر کے ہمراہ ڈی ایس پی صاحبان بھی موجود تھے،

سلامی کے بعد بٹالین کمانڈر صاحب نے پریڈ کا معائنہ کیا اور جوانوں کا ٹرن آوٹ چیک کیا،

اچھے ٹرن آؤٹ والے افسران و جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سےنوازا،

بٹالین کمانڈر صاحب نے پریڈ کے اختتام پر افسران و جوانوں سے مختصرخطاب کیا , مسائل سنے اور انکے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

PC Battalion 2 Rawat
Rawalpindi
47600