PLF- Rawalpindi

PLF- Rawalpindi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PLF- Rawalpindi, Political organisation, Chamber 55 Khawaja sharif block District courts, Rawalpindi.

10/02/2026

پیپلز لائیرز فورم راولپنڈی ڈویژن کی طرف سے جناب سعید یوسف خان صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ امیدوار برائے صدر الیکشن ہائی کورٹ بار 2026-27 کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد مورخہ 12 فروری بروز جمعرات دن 1 بجے قائد اعظم ہال ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں کیا جا رہا ہے۔ آپ تمام ممبران سے شرکت کی استدعا ہے۔ شکریہ
PLF- Rawalpindi
# # #

05/07/2023

پیپلز لائرز فورم راولپنڈی کی جانب سے 5 جولائی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اس سلسلے میں قائداعظم ہال ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی میں پیپلز لائرز فورم کے تمام ممبران نے بھرپور شرکت کی اس موقع پر ضیاء الحق کے دور کو بدترین آمریت کا دور اور جمہوریت کا قتل اور ظلم و بربریت کا دور کہا گیا اور تمام ممبران پی ایل ایف نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ریفرنس جوکہ سپریم کورٹ میں التواء کا شکار ہے فوری بحال کرکے فیصلہ دیا جائے ۔ محمد ساجد خان تنولی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ممبر آرگنائزنگ کمیٹی پی ایل ایف سنٹرل پنجاب ،پیپلز لائرز فورم کے سینئر ممبر سابق مرکزی نائب صدر راجہ اسرار عباسی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، سابق ڈویثرنل صدر پی ایل ایف شاہد مغل ایڈووکیٹ ، سابق صدر پی ایل ایف راولپنڈی ملک ظہیر ارشد، اظہر نوید شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، سینئر ممبر پی ایل ایف خواجہ جاوید اقبال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سینئر ممبر پی ایل ایف سردار مقبول ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، نائب صدر بار و سابق نائب صدر پی ایل ایف راولپنڈی شاہد حمید بھٹی ایڈوکیٹ ، سابق نائب صدر پی ایل ایف زاہدہ ایاز ایدوکیٹ ہائی کورٹ سابقہ جوائنٹ سیکریٹری پی ایل ایف آنسہ ستی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، سابق سیکریٹری اطلاعات پی ایل ایف راولپنڈی محمد حفیظ کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، سابق ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج سوشل میڈیا پی ایل ایف راولپنڈی منصور احمد ریاض ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، سابق نائب صدر زاہد محبوب پی ایل ایف راولپنڈی ، سینئر ممبر پی ایل ایف گلہار انور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، سابق ڈپٹی جنرل سکریٹری پی ایل ایف راولپنڈی راجہ عبدالرحمن چراغ، ممبر پی ایل ایف راولپنڈی بابر سمور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، ممبر پی ایل ایف آصف خان جدون ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ، ممبر پی ایل ایف راولپنڈی وسیم گجر و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے بازؤں پر کالی پٹیاں باندھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔

Photos from PLF- Rawalpindi's post 21/02/2022

پیپلز لائرز فورم کا اجلاس بسلسلہ لانگ مارچ زیر صدارت فورم صدر ملک ظہیر ارشد علامہ اقبال ہال میں منعقد ہوا اجلاس میں تمام عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلہ میں تمام معزز ممبران نے اپنی آراء دیں ۔ اجلاس میں میڈم زاہدہ ایاز صاحبہ کے شوہر جناب سردار ایاز ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ، اجلاس میں پیپلزپارٹی سٹی راولپنڈی کی نئی تنظیم کو مبارکباد دی گئی ۔
اجلاس میں لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا گیا کہ مورخہ 5، 6، 7 مارچ سے کچہری چوک میں کیمپ لگایا جائیگا ، مورخہ یکم مارچ کو کچہری کی حدود میں ریلی منعقد کی جائیگی ۔
اس حوالے سے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں جنمیں
1 فنانس کمیٹی
2 کیمپ آرگنائزنگ کمیٹی
3 پبلیسٹی / موبلائزیشن کمیٹی
شامل ہیں ۔

18/01/2022
Photos from PLF- Rawalpindi's post 09/01/2022

‏دیوار کے اس طرف لوگ برف سے مررہے تھے جبکہ دیوار کی دوسری جانب جوان ہیٹروں کے سامنے بیٹھے ملک کا دفاع کررہے تھے!

05/12/2021

lost the seat but won the day by making a comeback in its city of origin & what is now considered homeground . Well done !

25/12/2018

پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی /چکلالہ کینٹ کا ایک اہم اجلاس زیر قیادت صدر ملک ظہیر ارشد اور سیکرٹری ملک قاسم ادریس قائم ھوا !!!!!جس میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 11 ویں برسی کے موقع پر جائے شہادت لیاقت باغ پر ہونے والے پروگرام میں کینٹ سے کارکنان کی بھرپور شرکت اور انتظامات کے جائزہ لیا گیاPPP راولپنڈی چکلالہ کینٹ ۔ٹکٹ ہولڈرز ۔شعبہ خواتین ۔PYO .PSF تمام وارڈ کمیٹییوں نے مشترکہ فیصلہ کیا کے تمام ورکرز اور قیادت 27 دسمبر بروز جمعرات دن 1 بجے ریسکیو 15 کے دفتر واقعہ مری روڈ پر جمع ھو کر جلوس کی شکل میں جائے شہادت جائیں گے۔کینٹ کے تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ھے دن 1 بجے وہاں پہنچ کر شہید بے نظیر بھٹو سے والہانہ محبت کا اظہار کریں شکریہ
۔۔۔۔۔منجانب عمران بٹ سیکرٹری اطلاعات PPP راولپنڈی چکلالہ کینٹ

Photos from PLF- Rawalpindi's post 05/07/2017

5جولائی یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی/چکلالہ کینٹ تنظیم کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ اور ریلی ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chamber 55 Khawaja Sharif Block District Courts
Rawalpindi
46000