26/05/2024
اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے، یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی،یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا،تیری تدفین کا بھی نہیں، تیرے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا،تیرے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے عمل کیجیے.

02/07/2023
30/06/2023