01/03/2026
دنیا کے سب یزید اس غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا پر بیعت نا ملی
الوداع 💔
Thalla Khurd p.o CHAK BELI KHAN Teh & Distt RWP ٹھلہ خورد چک بیلی خان
01/03/2026
دنیا کے سب یزید اس غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا پر بیعت نا ملی
الوداع 💔
16/01/2026
راجہ غضنفر علی اور راجه عظمت حسین کے بھائی اور راجہ نزاکت حسین کے تایا زاد بھائی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں
ان کا نماز جنازہ 16-1-2026 بروزجمعہ المبارک دن 11 بجے میں ادا کیا جائے گا
08/01/2026
https://youtu.be/eop1kgMpdxc?si=U-L4XM3B38PsX3bX
Like share and subscribe
White Beauty Exploring Fresh Air in rainy season #birds #rain #water #freshair
21/12/2025
موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس بنانے والی پولیس وین
روڈ یوبی ایل بنک کے پاس صبح #نو بجےسے #چار بجے تک اپنی خدمات جاری رکھے گی۔
26/10/2025
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ایک نومبر 2025 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب
#
عظمت تاجدار رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم و دفاع صحابہ و اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہم کانفرنس
7 نومبر 2025 بروز جمعہ بعد نماز عشاء
#
13/10/2025
27/08/2025
ٹھلہ خورد چک بیلی خان
، ، اور (مرحوم) کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج #27اگست2025 بروز بدھ چک بیلی خان میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون
06/08/2025
Chak Beli Khan Road .. Random click
https://youtu.be/eop1kgMpdxc?si=W1Ze673eAfIIiK6I
Thalla Khurd Chak Beli Khan
28/06/2025
https://www.facebook.com/100064504817890/posts/1123768119783338/?mibextid=rS40aB7S9Ucbxw6v
اسلام آباد: اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے مقبول ہفتہ وار سلسلے "چائے، باتیں اور کتابیں" کی 45ویں غیر رسمی نشست بدھ 25 جون 2025 کو منعقد ہوئی۔ اکادمی کے ناظم اور مدیر اعلیٰ جناب محمد عاصم بٹ نے تقریب میں آنے والے شاعروں اور ادیبوں کو خوش آمدید کہا۔ صدرنشیں اکادمی ڈاکٹر نجیبہ عارف بھی کچھ دیر کے لیے نشست میں شامل ہوئیں اور مکالمے کا حصہ بنیں۔ سے تشریف لائے ہوئے خصوصی طور پر تقریب میں شریک ہوئے۔ انھوں نے اکادمی کے تحت چائے باتیں اور کتابیں کے سلسلے کی اہمیت و افادیت پر گفتگو کی اور اس پر خوشی کا اظہار کیا۔ نے بتایا کہ وہ "اردو افسانے میں مغلیہ تہذیب کی عکاسی" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ صدرنشیں اکادمی ڈاکٹر نجیبہ عارف نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے پی ایچ ڈی موضوع پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔ڈاکٹر نجیبہ عارف نے کہا کہ اردو افسانے میں مغلیہ تہذیب کی شناخت کرنا آسان نہیں کیونکہ مغلیہ تہذیب بھی اسلامی تہذیب کا تسلسل ہے۔ انھوں سے اس موضوع کے حوالے سے سوال بھی کیے۔ تقرتیب میں شریک شاعر اور محقق جناب اختر عثمان نے کو ان کے پی ایچ ڈی موضوع کے حوالے سے اہم مشورے دیے اور مغلیہ تہذیب کے حوالے سے اہم ادیبوں کی کتب کے نام بتائے۔
شرکا نے بچوں کی تربیت اور فیس بک کے بے دریغ استعمال کے مضمرات پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں اساتذہ اور والدین پر دہری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بچوں کی تربیت میں مثبت اور فعال کردار ادا کریں۔
معاصر آزاد نظم کے ممتاز شاعر اور محقق جناب فرخ یار بھی کچھ دیر کے لیے نشست میں شامل ہوئے اور مکالمے کا حصہ بنے۔ آخر میں صدر نشیں اکادمی ڈاکٹر نجیبہ عارف نے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا۔
تقریب میں شرکت کرنے والوں میں کرنل (ر) شرافت علی، جناب اختر عثمان، جناب فرخ یار، جناب شکور خان، جناب جواد اعوان، جناب محمد عاصم بٹ، جناب اختر رضا سلیمی، ڈاکٹر حمزہ حسن شیخ ودیگر شامل تھے۔
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمَنِ وَجِوَارٍ مِّنَ الشَّيْطَانِ
کا چاند نظرآگیا۔
پاکستان کے مختلف مقامات سے چاندکی شہادتیں موصول
پاکستان میں یکم 27جون بروز جمعہ کو ہوگی۔
مبارک ہو ۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ سال امت مسلمہ اور ہم سب کے لیے خیر و برکت اور خوشیوں کا باعث ھو ۔ آمین
22/06/2025
Tree plantation #2021, #2022, #2023
2021( #شفقت)
2022( #عمرشہزاد)
2023( )
@ Janaza Gah but failed to raise r safe these trees..
یہ درخت میرے ساتھ مل کر ، #عمرشہزاد اور #شفقت نے لگائے تھے ۔۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔