31/12/2023
رانا عدیل اکبر PP-18 کے امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی کی جانب سے اہل وطن اور اہل علاقہ کو نۓ سال کی بہت بہت مبارک۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Adeel PP-18, Public & Government Service, Chammanzar Colony, Rawalpindi.
31/12/2023
رانا عدیل اکبر PP-18 کے امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی کی جانب سے اہل وطن اور اہل علاقہ کو نۓ سال کی بہت بہت مبارک۔
31/12/2023
رانا عدیل اکبر PP-18 کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی کی سردار سلیم حیدر خان ڈویژنل صدر پی پی پی راولپنڈی سے ملاقات ہوئی جس میں حلقے کے معاملات اور انتخابی مہم سے متعق لائحۂ عمل طے ہوا۔
31/12/2023
رانا عدیل اکبر امید وار براۓ صوبائ اسمبلی PP-18 کے گھر MNA مختیار عباس امیدوار براۓ NA-57 کی آمد۔ رانا عدیل اکبر، مختیار عباس کے ہمراہ اے جی قاسم خان کے گھر فاتحہ خانی میں شرکت۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا الیکشن 2024 پر اصولی موقف
31/12/2023
رانا عدیل اکبر امیدوار براۓ صوبائ اسمبلی PP-18
26 دسمبر جاۓ شھادت بینظیر بھٹو پر فاتحہ کے لیے جاتے ہوے اور ریلی کی قیادت کرتے ہوے-
30/12/2023
رانا عدیل اکبر امید وار براۓ صوبائ اسمبلی 18-PP
27 دسمبر سایں عجاز، خواجہ زوہیب اور جوجی خان کے ساتھ ملاقات اور شادی کی تقریب میں شرکت۔