AstroeValley
foryou
Rise and Inspire
welcome to my page. here i am posting beautiful videos of beautiful places of gilgit baltistan.follow me for more natural seens.
foryou
🏔️ Regional + Viral:
❤️ Emotional Touch:
🏔️ Regional + Viral:
❤️ Emotional Touch:
🏔️ Regional + Viral:
❤️ Emotional Touch:
قدرت نے آج زمین کو محبت سے ڈھانپ دیا ہے ❄️🏔️”
25/01/2026
“دوپہر کی دھوپ، برف پوش پہاڑ، اور وہ سکون جو الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا ❄️🏔️
یہ ہے گلگت بلتستان — قدرت کا شاہکار 💙”
#سکون
27/10/2025
25/10/2025
Hashtags for Personal Growth
25/10/2025
ماحول مناسب ہو تو اوپر نہیں جاتے
ہم تازہ گھٹن چھوڑ کے چھت پر نہیں جاتے
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے
بدنام ہے صدیوں سے ہی کانٹوں کی وجہ سے
عادت سے مگر آج بھی کیکر نہیں جاتے
اور جس دن سے شکاری نے ادا کی کوئی منت
دربار پہ اس دن سے کبوتر نہیں جاتے
سو تو مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
شاعر:دانش نقوی
تصویر کا غزل سے کوئی تعلق نہیں 🤗
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Rawalpindi
46300
