State Life Insurance Corporation Pakistan

State Life Insurance Corporation Pakistan

Share

The Life Insurance Business in Pakistan was nationalized during March 1972. before that 32 Life Insurance Companies are working in Pakistan.

السلام علیکم،
آپ نے یقینن انشورنس کے با رے مین بہت کچھ سنا ہھوگا مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انشورنس پاکستان مین بچت کا سب سے آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے؟ انشورنس صرف انسان کی وفات کے بعد کام نہین آتی بلکہ یہ گارنٹی دیتی ہے کہ جب آپ کے بچے اعلی تعلیم حاصل کرنا چاہین تو آپ انکو با آسانی وسائل مھیا کرسکین۔ انشورنس سے آپ اپنے بچون کی شادیان پری پلان کر سکتے ہیں

معقول رقم جمع کرنے کیلئے ایک عمر چاھیے

23/05/2020
02/02/2019

ہیلتھ انشورنس پروگرام : وزارت صحت اسٹیٹ لائف میں معاہدہ 9 کروڑ افراد مفت علاج کرا سکیں گے

02/02/2019

اسٹیٹ لائف انشورنس کے معزز بیمہ دار 10لاکھ قسط دیتے تھے آج ان کی پالیسی میچور ہونے پر انھیں 7کروڑ 28لاکھ 60ہزار کا چیک دیا گیا
اسٹیٹ لائف زندہ باد

31/01/2019

السلام علیکم
اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی کے چند اہم فوائد:
١: اسٹیٹ لائف وہ واحد ادارہ ہے جو پالیسی کی مدت پوری ہونے پر سب سے زیادہ منافع دیتا ہے..
٢: پالیسی کی مدت کے دوران آپکو میڈیکل کوریج حاصل ہوگیا. یعنی آپکو بوقت ضرورت آپکے علاج معالجے کے لیے رقم فراہم کی جائے گی.
٣: پالیسی کی مدت کے دوران آپ اسٹیٹ لائف سے قرضہ بھی حاصل کرسکتے ہیں.
٤: خدانخواستہ اگر پالیسی ہولڈر کی قدرتی یا حادثاتی موت واقع ہوجاتی ہے تو اسکے ورثا کو پالیسی ہولڈر کی ادا شدہ رقم سے زیادہ رقم ادا کی جاتی ہے.
٥: اسٹیٹ لائف آپکو اس چیز کی یقین دہانی کراتا ہے کے آپکی بیمے کی رقم میں ایک روپے کا بھی اضافہ نہیں ہوگا. یعنی اگر آپ ایک لکھ روپے سالانہ بیمے کی مد میں ادا کر رہے ہیں تو پالیسی کی مدت ختم ہونے تک بیمے کی رقم ایک لکھ روپے ہی رہے گی...
پاکستان میں کوئی اور ادارہ یہ فوائد آپکو نہیں دیتا. اسٹیٹ لائف پاکستان کا مستند ترین ادارہ ہے جو برس ہا برس سے اپنے صارفین کو بہترین مالی تحفظ دے رہا ہے. مزید معلومات کے لیے ہمیں میسج کریں. یا اس نمبر پر رابطہ کریں.. 5326282-0333

(بیمہ پالیسی ہر گھر کی ضرورت ہے۔
تمھارا اپنی اولاد کیئے وراثت میں مال و دولت کا چھوڑنا بھتر ہے بہ نسبت سکے کہ تم انہیں دوسرے لوگوں کے زیرکفالت چھوڑ جاو" حدیث نبویﷺ)
آپ نے یقینن انشورنس کے با رے مین بہت کچھ سنا ہھوگا مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انشورنس پاکستان مین بچت کا سب سے آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے؟ اسٹیٹ لائف کے ساتھ بچت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ مستقبل کے معاشی تفکرات سے آزادی کا ایک ذریعہ ہے (جیسے گھر بنانا، بچوںکی اعلیٰ تعلیم ، بچیوں کی شادی اور خانہ خدا کی زیارت) اسکے ساتھ ساتھ انسان کی خدا نخواستہ اچانک موت کی وجہ سےآنیوالےمعاشی مسائل کا حل پیش کرتی ہے۔
معقول رقم جمع کرنے کیلئے ایک عمر چاھیے
بیئمہ زندگی کی پالیسی خرید کر صرف چند لمحوں میں ایک بڑی رقم کی ضمانت مل سکتی ہے..
۰۰۰۰!!
!
"
خواہشمند حضرات انباکس میں رابطہ کریں..

30/01/2019

Minister for National Health Services Aamir Mehmood Kiani Short Talk after Signing Cermony between MoNHS and State Life of Pakistan regarding Sehat Sahulat Programme Islamabad (30.01.19)


Federal government has renamed the Prime Minister’s National Health Programme (PMNHP) as “Sehat Sahulat Programme.

The ‘Health Card’ has also been renamed ‘Sehat Insaf Card’.

Minister for National Health Services Aamir Mahmood Kiyani Wednesday said the scope of Sehat Sahulat Programme has been extended to the whole country. He said Sehat Insaf Cards will give the facility of free medical treatment to people living below the poverty line.
He expressed these views while addressing a signing MoU ceremony of Ministry of National Health Services and State Life Insurance Corporation of Pakistan for implementation of Sehat Sahulat Programme in all districts of the country.
He said the package of the card has been enhanced to 0.72 million rupee. Fifteen million families or 90 million people will benefit from treatment under the scheme and government is working day and night to improve the health sector.

30/01/2019

Contact on my phone number
0314-5650897
0333-5326282
0305-8748907
For further details

Only for Rawalpindi/Islamabad or close to these cities

11/09/2017

تمھارا اپنی اولاد کیئے وراثت میں مال و دولت کا چھوڑنا بھتر ہے بہ نسبت سکے کہ تم انہیں دوسرے لوگوں کے زیرکفالت چھوڑ جاو" حدیث نبویﷺ

آپ نے یقینن انشورنس کے با رے مین بہت کچھ سنا ہھوگا مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انشورنس پاکستان مین بچت کا سب سے آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے؟ اسٹیٹ لائف کے ساتھ بچت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ مستقبل کے معاشی تفکرات سے آزادی کا ایک ذریعہ ہے (جیسے گھر بنانا، بچوںکی اعلیٰ تعلیم ، بچیوں کی شادی اور خانہ خدا کی زیارت) اسکے ساتھ ساتھ انسان کی خدا نخواستہ اچانک موت کی وجہ سےآنیوالےمعاشی مسائل کا حل پیش کرتی ہے۔
معقول رقم جمع کرنے کیلئے ایک عمر چاھیے
بیئمہ زندگی کی پالیسی خرید کر صرف چند لمحوں میں ایک بڑی رقم کی ضمانت مل سکتی ہے
رابطہ 03325027463

17/05/2017

we want Male and Females staff for sales and marketing in state life insurance coopration of pakistan contact us as soon as possbl
0333-5326282

13/03/2017

* Jobs available in state life insurance corporation of Pakistan.
* Male and Female required .
* Education required METRIC,FA,BA.MA.
* Medical facilities are available.
* Free Group Insurance.
* High rates of commission bonuses, awards & promotions
* Part time and full time job office attendance not necessary.
* We pay you handsome income great opportunity for your dreams and your priorities so don't waste your time Join us as soon as possible
* The Mall Road Saddar Rawalpindi

CONTACT NUMBER : 03335326282/03058748907

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00