01/01/2026
Client work happy New year
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TH Digital Marketing Agency, Social service, Rawalpindi Islamabad, Rawalpindi.
01/01/2026
Client work happy New year
31/12/2025
🪵 ڈرائی ووڈ اور سب ٹیرینیئن دیمک میں فرق جانیں!
دیمک کی یہ دونوں اقسام لکڑی کو شدید نقصان پہنچاتی ہیں، مگر ان کی پہچان مختلف ہوتی ہے۔
ڈرائی ووڈ دیمک لکڑی کے اندر ہی رہ کر اسے کھوکھلا کر دیتی ہے،
جبکہ سب ٹیرینیئن دیمک زمین سے مٹی کی سرنگیں بنا کر لکڑی تک پہنچتی ہے۔
⚠️ بروقت علاج نہ کیا جائے تو نقصان تیزی سے بڑھ سکتا ہے۔
📞 اپنے گھر اور فرنیچر کو محفوظ رکھنے کے لیے آج ہی ماہرین سے رابطہ کریں۔
✨ contect us:
📞 03107332573
☎️03466572269
For more details, visit:
👉 https://www.noorfacilitymanagementservices.com
👉 Facebook Profile
https://www.facebook.com/profile.php?id=61567207229039
👉Instagram
https://www.instagram.com/p/DP0e1h3DHEI/?igsh=NzEwdDl6MXA2MXF4
👉Wataaap
https://wa.me/message/ZQPA6INGEKZIL1
👉�Whatsapp chanel
https://whatsapp.com/channel/0029Vatzy1RJf05iSDEruz1T
Don’t compromise on safety — choose Noor Facilities Management for reliable pest control services! ✨
---
آج ہم فنل آڈٹ کی بات کریں گے۔۔۔۔۔
فنل آڈٹ دراصل ایک اسٹریٹجک پراسیس ہے جس میں بزنس اپنے ایڈز، لینڈنگ پیجز، کسٹمر جرنی اور ڈیٹا ٹریکنگ کو باریک بینی سے چیک کرتا ہے تاکہ یہ سمجھ سکے کہ کہاں کسٹمر ڈراپ ہو رہا ہے، کہاں میسج ٹوٹ رہا ہے اور کہاں سے کنورژن رک رہی ہے۔ یہ صرف ٹیکنیکل ایررز فکس کرنے کا نام نہیں بلکہ کسٹمر کے اصل رویوں کے مطابق پورے فنل کو بہتر بنانے کا عمل ہے۔
اچھا زیادہ تر برانڈز جب فنل آڈٹ کی بات کرتے ہیں تو ان کے نزدیک اس کا مطلب صرف اتنا ہوتا ہے کہ دیکھ لیا جائے پیجز صحیح لوڈ ہو رہے ہیں یا نہیں، ایڈز کے لنکس کام کر رہے ہیں یا نہیں، یا پِکسل فائر ہو رہا ہے یا نہیں۔ یہ سب کچھ یقیناً ضروری ہے لیکن اصل آڈٹ اس سے کہیں زیادہ گہرا ہے اور یہی وہ حصہ ہے جسے نوے فیصد بزنسز بالکل نظرانداز کر دیتے ہیں۔۔۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ کیا آپ کا ٹاپ آف فنل ایڈ وہی وعدہ کرتا ہے جو آپ کا لینڈنگ پیج ڈلیور کرتا ہے؟ اگر ایڈ میں آپ نے بڑے بڑے دعوے کیے اور لینڈنگ پیج پر آ کر وہی چیز نہ ملی تو کسٹمر فوراً ڈراپ ہو جائے گا۔۔۔
دوسری عام غلطی یہ ہے کہ بزنس ایسے یوزرز کو ری ٹارگٹ کر رہے ہوتے ہیں جو ابھی تک کولڈ آڈینس ہیں، یعنی وہ لوگ جنہیں آپ کے برانڈ یا پروڈکٹ کی سمجھ ہی نہیں آئی اور آپ بار بار انہی کے پیچھے بجٹ ضائع کر رہے ہیں۔ یہ ری ٹارگٹنگ دراصل تب فائدہ دیتی ہے جب آڈینس پہلے ہی آپ کے ساتھ کسی نہ کسی لیول پر انگیج ہو چکی ہو۔۔۔
اچھا ایک اور بات پھر یہ بھی ہے کہ کیا آپ نے کبھی اپنے فنل کے اندر سیشن ریکارڈنگز دیکھی ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ یوزر کہاں غصے میں بار بار کلک کرتا ہے (rage clicks)، کس حد تک اسکرول کرتا ہے (scroll depth)، اور کہاں آ کر ڈراپ ہو جاتا ہے (drop-off points)؟ اگر آپ یہ سب نہیں دیکھ رہے تو سمجھ لیں آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر مارکیٹنگ کر رہے ہیں۔ کیونکہ ایک چھوٹا سا غلط ایونٹ آپ کے سارے ڈیٹا کو مس لیڈ کر دیتا ہے، اور آپ وہ فیصلے کر بیٹھتے ہیں جو حقیقت سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔
فنل ہمیشہ ایک کہانی کی طرح ہونا چاہیے، جہاں ہر اسٹیپ اگلے اسٹیپ کو نیچرل طریقے سے لے کر آگے بڑھے۔ اگر درمیان میں کوئی بھی CTA ٹوٹا ہوا یا بے ربط ہو تو کسٹمر کی دلچسپی وہیں ختم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اچھا فنل صرف ٹیکنیکل درستگی کا نام نہیں بلکہ ایک سٹوری لائن ہے جو کسٹمر کو آسانی سے آغاز سے خریداری تک لے کر جاتی ہے۔
یاد رکھیں، فنل آڈٹ کا اصل مقصد صرف غلطیاں پکڑنا نہیں بلکہ پورے کسٹمر جرنی کو اس کے اصل رویوں (behaviors) کے ساتھ الائن کرنا ہے۔ اگر آپ نے اسے صرف ایک ٹیکنیکل کام سمجھا ہے تو آپ بزنس کے اسٹریٹجسٹ نہیں بلکہ صرف ٹیکنیشن ہیں۔ کامیاب بزنس وہی ہے جو اپنے فنل کو صرف ٹھیک نہیں کرتا بلکہ اسے اسٹریٹجی کے ساتھ بہتر بناتا ہے تاکہ کسٹمر کا تجربہ سموتھ ہو، فرکشن کم ہو اور کنورژن خودبخود زیادہ سے زیادہ بڑھ سکے۔۔۔۔
سلامت رہیں
سدرہ نسیم
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹرینر | انٹرپرینور | بزنس کنسلٹنٹ
"کسی بھی ٹائپ کا بزنس ہو۔ 💼
ہم آپ کے بزنس کو فیسبک ایڈ کے ذریعے ایڈوانس سٹریٹجی کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے کاروبار کو صحیح لوگوں تک پہنچاتے ہیں جو لوگ آپ کے بزنس میں انٹرسٹ رکھتے ہیں۔ 🚀
جس سے آپ کے کاروبار کو فروغ ملے گا، سیلز کسٹمرز آپ کے بڑھ جائینگے۔ 📈"
𝗚𝗲𝘁 𝗶𝗻 𝗧𝗼𝘂𝗰𝗵 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗨𝘀 𝗧𝗼𝗱𝗮𝘆!
📱 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +𝟵𝟮𝟯556084707
Fuging spray
23/12/2025
📣کیا آپ اپنے بزنس کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔
📣 کیا آپ اپنے بزنس کو پاکستان کے کونے کونے تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
📣یا آپ اپنے بزنس کی کم سیل کی وجہ سے فکرمند ہیں۔
تو آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ سب ممکن ہے فیسبک مارکیٹنگ سے۔
جی ہاں آج کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے جس کے پاس سمارٹ فون نہ ہو اور وہ فیسبک استعمال نہ کرتا ہو؟ بچے سے لے کر بوڑھے تک سٹوڈنٹ سے لے کر بزنس مین تک سب فیسبک استعمال کرتے ہیں۔
ہم آپ کے بزنس کو یا آپکی پروڈکٹ کو ہر اس انسان کے پاس پہنچائے گے جسے آپکی پروڈکٹ یا بزنس کی ضرورت ہے۔
سروس چارجز پر %50 سپیشل ڈسکاونٹ آفر۔
📣فیسبک مارکیٹنگ کروانے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
Contact no:+923556084707
22/12/2025
سب کو چیٹ جی پی ٹی کا پتہ ہے، لیکن جس کو صرف پتہ ہے لیکن استعمال کرنا نہیں آتا تو یہ پوسٹ پڑھ لو۔ اور مجھے فالو کر لو فری انفارمیشن کے لئے۔ Umair Javed
چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کو آسان الفاظ میں سمجھیں تو یہ ایک بہت ہی ذہین "ڈیجیٹل اسسٹنٹ" ہے جس نے پوری دنیا کی کتابیں، انٹرنیٹ اور معلومات پڑھ رکھی ہیں۔
یہ صرف سرچ انجن نہیں ہے جو آپ کو لنکس دے، بلکہ یہ آپ سے انسانوں کی طرح بات کرتا ہے، آپ کے سوالوں کے جواب دیتا ہے اور آپ کے کام خود کر کے دیتا ہے۔
اگر آپ اسے صحیح طریقے سے استعمال کرنا سیکھ لیں، تو یقیناً آپ کا وہ کام جو دنوں میں ہوتا تھا، منٹوں میں ہو جائے گا۔
چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے کے زبردست طریقے
کنٹینٹ رائٹنگ اور سوشل میڈیا:
اگر آپ کو فیس بک پوسٹ، بلاگ، یا یوٹیوب کا سکرپٹ لکھنا ہے، تو بس اسے ٹاپک بتائیں، یہ سیکنڈوں میں لکھ دے گا۔ لیکن آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہو گا کہ پرامٹ کیسے دینی ہے۔ تا کہ یہ مشینی سب کچھ نہ لکھ دے۔
ای میل اور میسجز:
کلائنٹ کو پروفیشنل ای میل لکھنی ہو یا واٹس ایپ پر ڈیل کرنی ہو، اسے بتائیں کہ "کلائنٹ کو ویب سائٹ بیچنے کے لیے ایک میسج لکھو"، یہ تیار کر دے گا۔
کوڈنگ اور ایررز:
اگر آپ ورڈپریس یا کسی کوڈنگ میں پھنس گئے ہیں، تو اپنا ایرر یہاں کاپی پیسٹ کریں۔ یہ آپ کو بتا دے گا کہ غلطی کہاں ہے اور اسے ٹھیک کیسے کرنا ہے۔
مشکل چیزوں کو سمجھنا:
اگر کوئی ٹیکنیکل چیز سمجھ نہیں آرہی، تو اسے کہیں "Explain it to me like I am 5" (مجھے ایسے سمجھاؤ جیسے میں 5 سال کا بچہ ہوں)۔ یہ اسے بہت سادہ کر دے گا۔
آئیڈیاز لینا:
"مجھے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کے لیے 10 نام بتاؤ" یا "مجھے بتاؤ کہ میں ایک ماہ میں ایلیمنٹر کیسے سیکھوں؟"
یہ آپ کو پورا پلان بنا کر دے گا۔
✍️ اچھا رسپانس (Prompt) لینے کے لیے خاص طریقے
چیٹ جی پی ٹی سے اچھا کام لینے کے لیے اسے "پرامپٹ" (Prompt) یعنی ہدایت صحیح دینا ضروری ہے۔
اگر آپ اسے ادھوری بات بتائیں گے تو وہ ادھورا جواب دے گا۔ اچھا جواب لینے کے لیے ان 3 چیزوں کا خیال رکھیں:
1. اسے ایک کردار (Role) دیں اسے بتائیں کہ وہ کون بن کر بات کرے۔ مثلاً:
"تم ایک ایکسپرٹ ویب ڈیزائنر ہو، مجھے بتاؤ کہ..."
"تم ایک پروفیشنل سیلز مین ہو، میرے کلائنٹ کے لیے ایک میسج لکھو..."
2. پوری تفصیل (Context) بتائیں
صرف یہ نہ لکھیں کہ "ویب سائٹ کے بارے میں لکھو"۔ بلکہ ایسے لکھیں:
"میں ایک ڈاکٹر کے لیے ورڈپریس پر ویب سائٹ بنا رہا ہوں، مجھے اس کے 'About Us' پیج کے لیے 200 الفاظ کا ایک اچھا سا پیراگراف لکھ کر دو جو پڑھنے میں سادہ اور پروفیشنل ہو۔"
3. فارمیٹ بتائیں (Output Format)
اسے بتائیں کہ جواب کیسا چاہیے۔ مثلاً:
"مجھے یہ معلومات ٹیبل (Table) میں بنا کر دو۔"
"جواب کو بلٹ پوائنٹس (Bullet Points) میں لکھو۔"
"اس کا لہجہ (Tone) دوستانہ اور دیسی ہونا چاہیے۔"
✅ دماغ کھپائے بغیر کام کرنے کا فارمولا
اگر آپ چاہتے ہیں کہ پہلی بار میں ہی پرفیکٹ جواب ملے، تو اس فارمولے کو یاد رکھیں:
کردار + کام + تفصیل + پابندی
مثال: "تم ایک سوشل میڈیا مینیجر ہو (کردار)، میرے لیے فیس بک پوسٹ لکھو (کام)، جس میں شاپیفائی کورس بیچنا ہے (تفصیل)، پوسٹ اردو میں ہونی چاہیے اور بہت لمبی نہ ہو (پابندی)۔"
ایک خاص ٹپ:
اگر چیٹ جی پی ٹی کا جواب آپ کو پسند نہ آئے، تو اسے وہیں بتائیں کہ "اس میں یہ چیز بدل دو" یا "اسے تھوڑا اور سادہ کرو"۔
یہ اپنی غلطی سے سیکھتا ہے اور جواب کو بہتر بناتا جاتا ہے۔
copy
🌙 Jumma Mubarak 🌙
May this blessed Friday bring peace to your heart, strength to your faith, and countless blessings to your life.
Remember us in your prayers 🤍
Client work Done Allhadullila
آج ہی ہم سے رابطہ کریں
+923556084707
17/12/2025
Grow your business the smart way 📈
Professional Digital Marketing Services
Results you can trust ✔️
📩 Inbox Now
آج ہی ہم سے رابطہ کریں
+923556084707
16/12/2025
---
چھوٹے تابوت سب سے زیادہ بھاری ہوتے ہیں۔
16 دسمبر 2014 ہماری قومی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن ہے
جو معصوم جانوں کی قربانی کی صورت میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اس المناک سانحے میں شہید ہونے والے
APS پشاور کے معصوم بچوں کو
نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے
اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
قوم کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر
ہم اس عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
#16دسمبر
#شہداء