Pakistan Rajput Qaumi Itehad

Pakistan Rajput Qaumi Itehad

Share

Jinnah: "We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could de

Jinnah: "We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could develop according to our own lights and culture and where principles of Islamic social justice could find free play." (Pakistan Rajput Qaumi Itehad)..Youth Wing Presidnt (Rana Jawad) Youth Cordinator (Rana Waqas)

14/12/2017

Tamam rajout bradari ke logo se request ki jati hai ke apna mobile number inbox krden
Hum aik rajput whatsapp group bna rhe hain
shukriya

10/12/2017

shah mehmood Qureshi grand father killed 300 mujahis and got prize at rate of Rs. 20 per murder of a mujahid.

10/12/2017

اس میں کیا کچھ سچ ہے؟؟
کل کے مخبر
آج کے رہبر

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن صاحب نے ایک تھیسس لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ھے۔ جس کا عنوان ھے...
Punjab and the War of
. Indpendence 1857
اس تھیسس میں انہوں نے جنگ آزادی کے حالات پر روشنی ڈالی ھے. جس کے مطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نے جنگ آزادی کے مجاھدین کے خلاف انگریز کی مدد کی، مجاھدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا ان کو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سے نوازا ان کے لئے انگریز سرکار نے وظائف جاری کئے۔
اس تھیسس کے مطابق تمام خاندان وہ ھیں جو انگریز کے وفادار تھے اور اس وفاداری کے بدلے انگریز کی نوازشات سے فیضیاب ھوئے۔ یہ خاندان آج بھی جاگیردار ھیں اور آج بھی اپنے انگریز آقا کے جانے کے بعد ھر حکومت میں شامل ھوتے ھیں۔

Griffin punjab chifs
Lahore ;1909
سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی کے بزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے ان کی خدمات کے عوض 300 روپے خلعت اور سند عطا کی تھی۔

Proceeding of the Punjab Political department no 47, june 1858
کے مطابق دربار حضرت بہاؤالدین زکریا کے سجادہ نشین اور تحریک انصاف کے رھنما شاہ محمود قریشی کے اجداد نے مجاھدین آزادی کے خلاف انگریز کا ساتھ دیا۔ انہیں ایک رسالہ کے لئے 20 آدمی اور گھوڑے فراھم کئے۔ اس کے علاوہ 25 آدمی لیکر
خود بھی جنگ میں شامل ھوئے۔
انگریزوں کے سامان کی حفاظت پر مامور رھے۔ ان کی خدمات کے عوض انہیں تین ھزار روپے کا تحفہ دیا گیا۔ دربار کیلیئے 1750 روپے کی ایک قیمتی جاگیر اور ایک باغ دیا گیا جس کی اس وقت سالانہ آمدن 150 روپے تھی۔
جو حوالہ وزیر اعظم گیلانی کا ھے وھی اپوزیشن لیڈر چوھدری نثار علی خان کے اجداد چوھدری شیر خان کا ھے۔ان کی مخبری پر کئی مجاھدین کو گرفتار کر کے قتل کیا گیا۔ انعام کے طور پر چوہدری شیر خان کو ریونیو اکٹھا کرنے کا اختیار دیا گیا اور جب سب لوگوں سے اسلحہ واپس لیا گیا تو انہیں پندرہ بندوقیں رکھنے کی اجازت اور 500 روپے خلعت دی گئی۔
Gujranwala Guzts 1935-36
Govt of Punjab.
کے مطابق حامد ناصر چٹھہ کے بزرگوں میں سے خدا بخش چٹھہ نے جنگ آزادی میں انگریزوں کا ساتھ دیا وہ اس وقت جنرل نکلسن کی فوج میں تھے۔
قصور کے خیرالدین خان جو خورشید قصوری کے خاندان سے تھے نے انگریزوں کے لیئے 100 آدمیوں کا دستہ تیار کیا اور خود بھتیجوں کے ساتھ جنگ میں شامل ھوا۔ انگریزوں نے اسے 2500 روپے سالانہ کی جاگیر اور ھزار روپے سالانہ پنشن دی۔

10/12/2017

SON OF SOIL

Any person who is of ARIA / Kashteria race, but calls himself as Rajput or Jatt or Gujer, is in fact son this soil and is not a major.

MAHAJIR
Indian Sub continent is from Kabul to Bihar and from Siri Lanka to Nipaal.

Kabul was part of India since 4000 years till 1886 , when britshers handed over this belt to Afghans as truce with them.

Any body, who came to Indian continent, after rise of Isam (610 AD), no matter for what ever purpose, is a MAHAJIR of course.

10/12/2017

SON OF SOIL

All Aria Kushteria ( self called Jat, Gujjer , Rajput) and living here anywhere in Indian Sub continent (from Sri Lanka to Nipal and from Kabul to Aasam) , no matter what anguage or dialect they speak and are living here evenmuch before rise of islam are in fact SON OF THIS SOIL.

PROF. ENGR.
Rai Saeed Toor
Chairman Pakistan Rajput Ithad

20/10/2017

پاک بھارت انفارمیشن وارفیئر
(معلوماتی جنگ)

بھارت پاکستان کے خلاف 7 ارب کی میڈیا کمپین چلا رہا ہے۔ میڈیا کمپین میں تمام تر سورسز پاکستان کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ٹیلی ویژن، اخبارات، کتابیں، سوشل میڈیا، فلمیں، ڈرامے اور ریڈیو شامل ہیں۔

حال ہی میں بھارت نے ایک ایف ایم چینل کھولا ہے جو بھارت سے بلوچی زبان میں پروگرام نشر کرے گا اور اس میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے افسران بلوچ بھائیوں کو پاکستان کے خلاف کھڑا ہونے کےلیے اکسائیں گے۔ بلوچی زبان میں ہونے والا یہ پراپگینڈہ خاصہ خطرناک ہو گا۔

بنگلہ دیش کی علیحدگی سے پہلے بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔

آزاد کشمیر میں جب جنگِ آذادی عروج پر تھی ان دنوں پاکستانی حکومت نے آزاد کشمیر میں ایک ریڈیو سٹیشن تراڑکھل کے مقام پر قائم کیا تھا۔ پراپگینڈہ کی دنیا میں شاید ہی اتنی کامیابیاں کسی ریڈیو چینل کو ملی ہوں گی جتنی اس چھوٹے سے ریڈیو سٹیشن نے سمیٹیں۔

اس پر ممتاز مفتی اور قدرت اللہ شہاب صاحب جیسے نامور ادیب خود نشریات جاری کرتے۔ ان نشریات نے کشمیری عوام کا لہو گرما دیا اور وہ بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔

یہی نہی بلکہ اس ریڈیو سے ہندی زبان میں بھی پروگرام نشر ہوتے جو بھارتی سنتے اور اپنی سرکار کو گالیاں دیتے۔

جنہیں پتہ تھا کہ یہ انفارمیشن وارفیئر ہے وہ بھارتی جی بھر کر اس ریڈیو چینل کو گالیاں دیتے۔

کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے اس چینل کو تباہ کرنے کےلیے اندھا دھند بمباری کی۔

مگر چونکہ وہ ریڈیو چینل کشمیر کے جنگلات میں ہوتا تھا اور ہمیشہ اس کے ٹھکانے بدلے جاتے تھے لہٰذا بھارت کی بمباری کے باوجود وہ چینل چلتا رہا۔ نہ صرف چلتا رہا بلکہ ہر بمباری کے بعد وہی چینل بھارت والوں کا کھلم کھلا مزاق اڑاتا اور بھارتی فوج والے بھارت میں بیٹھ کر تلملاتے رہتے۔

آپ کو یہ واقعہ بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ریاستی ادارے ان محازوں پر کبھی غافل نہیں رہے ہیں بلکہ ہماری پیدائش سے بھی قبل وہ ان محازوں پر بھارت کو دھول چٹا چکے ہیں۔

مگر اب زمانہ بدل چکا ہے اور انفارمیشن وارفیئر کے طور طریقے بھی بدل چکے ہیں۔ اب انفارمیشن وارفیئر اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ ہر پاکستانی فوجی بھی بندوق رکھ کر یہ جنگ لڑے تو بھی فتح نہیں ہو سکتی جب تک قوم خود بھی ان محازوں پہ نہ لڑے۔

ایک بات اور جس ملک میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیکولر لابی پراپگینڈہ کرتی ہو وہاں بھارت کےلیے اپنا کام کرنا مزید آسان ہو جاتا ہے۔

الیکٹرانک میڈیا پر بھارت پہلے ہی پاکستان سے جیت چکا ہے کیوں کہ جیو سے لے کر ہم ٹی وی تک ہر چینل پہ بھارتی تہذیب و ثقافت اور نظریات دکھائی دیتے ہیں۔ جب کہ پاکستانی تہذیب و ثقافت اور نظریات کا کہیں ذکر ہی نہیں میڈیا پر۔

یہی وجہ ہے کہ نئی نسل پاکستان سے زیادہ اب بھارتی ثقافت سے متاثر ہے۔ لہٰذا میڈیا کی سطح پر بھارت پاکستان سے یہ جنگ جیت چکا ہے۔

اب محاز سوشل میڈیا ہے۔ چند لوگ رضاکارانہ بنیادوں پر پچھلے 6 سالوں سے یہ جنگ لڑ رہے ہیں اور اتنے احسن انداز سے لڑ رہے ہیں کہ بھارتی ھوم منسٹر راج ناتھ یہ بیان دینے پر مجبور ہو گیا تھا کہ پاکستان سوشل میڈیا کے زریعے بھارت کو نقصان پہچانا بند کرے۔

یہ بیان نیٹ پر موجود ہے۔ مگر اس کے باوجود انفارمیشن وارفیئر کے محاز پر بھارت کے خلاف کیے گئے اقدامات ناکافی ہیں۔

کیوں کہ بھارت میں 20 کروڑ 60 لاکھ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں جب کہ پاکستان میں صرف 4 کروڑ 40 لاکھ لوگ ہیں جو سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں۔ ان 4 کروڑ 40 لاکھ پاکستانیوں میں سے 1 لاکھ یعنی 0.001 پاکستانی بھی ایسے نہیں ہیں جو نظریاتی سطح پر بھارت کے خلاف سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوں۔

پاکستانی گفتگو کےلیے، ویڈیوز کےلیے تصاویر کےلیے، دوستیوں کےلیے یا سیاسی اور مذھبی مقاصد کےلیے سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں۔

جب کہ دوسری طرف بھارت ہے جہاں معاملات اس کے بالکل الٹ ہیں۔ اب اس لمبی بحث کو سمیٹتے ہیں۔

آج سے عہد کر لیں کہ ہم سوشل میڈیا کا صرف عامیانیہ استعمال نہیں کریں گے۔ بلکہ اسی سوشل میڈیا کے زریعے ہم بھارت کو ناکوں چنے چبوائیں گے۔

بالکل اسی طرح جیسے ہمارے بڑوں نے تراڑ کھل ایف ایم ریڈیو کے زریعے کشمیر میں بھارت کو دھول چٹائی تھی

آج سے ہم اپنی فیس بک اور ٹؤئیٹر آئی ڈیز سے بھارتیوں کو دوبارہ دھول چٹائیں گے۔

سوشل میڈیا پر کشمیر اور خالصتان کو سپورٹ کریں اور یہ پیغام دنیا بھر تک پھیلائیں۔

فرقہ وارانہ اور صوبائی بنیادوں پر مت لڑیں بھارت یہی چاہتا ہے۔

بھارت میں 63 علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں ان کو سٹڈی کریں اور ان تحریکوں کو ہوا دیں۔

یاد رکھیں آپ اس محاز پر اپنے ملک کےلیے لڑیں یا نہ لڑیں بھارت ضرور اس محاز پر پاکستان کو نقصان دے رہا ہے۔
تحریر: سنگین علی زادہ

میری ذاتی درخواست ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ جتنے زیادہ لوگوں کو یہ معلومات پہنچے گی اتنے ہی زیادہ لوگ بھارتی چال کو سمجھیں گے اور پاکستان کےلیے کام کریں گے۔

31/07/2017

Fit In 5 Weeks, 100% Guaranteed Weight Loss Program for ladies At Onederland lucky one mall.
Call Now
03363664263

Will begin on 7th August 2017.

Timings:
Morning 11am-12pm
Evening 6pm- 7pm

For Early bird discount PKR 10,000 for the entire session. Only 20 slots available.Hurry before the slots fill up!

Photos 03/05/2017

Chairman

01/05/2017

Rana Sufian Yousuf(Rajput Supreme Council GS-youth wing karachi )ke walid ka inteqal hogya hai karachi may
Contact
03323124595

Inform others too

Photos 11/04/2017

راجپوت تنظیموں کامشاورتی اجلاس لاھورمیں ہواہےجس میں راناشکیل احمد.راؤعمرفاروق. عبدالحسیب عظیم پنوار.رفاقت تھتال.راؤخورشید.راناغلام مرتظے.راناساجد.نےبھی شرکت کی

Photos 10/04/2017
Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Adiyalah Road
Rawalpindi