اسلام علیکم
تمام ایپلیکینٹس نوٹ فرما لیں کہ افسران بالا کی کار سرکارمیں مصروفیت کے باعث بحریہ ٹاؤن لائسنس برانچ میں کل بروز منگل بھی ڈرائیونگ ٹیسٹ ممکن نہ ہے آہندہ ٹیسٹ کے بارے میں آپ کو اپڈیٹ کر دیا جاۓ گا۔تکلیف کے لیے معزرت خواہ ہیں ۔شکریہ
Driving License Center PHP Bahria Town
Public Service Delivery
اسلام علیکم
تمام ایپلیکینٹس نوٹ فرما لیں بوجہ سپیشل لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی اور کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پربحریہ ٹاؤن لائسنس برانچ میں لاسٹ ویک ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا۔
چونکہ ابھی بھی افسران بالا کار سرکارمیں مصروف ہیں تا ہم ہماری کوشش ہو گی کہ حسب ہدایت افسران بالا بروز منگل مورخہ 21 اکتوبر ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا سکے تا ہم اس بابت کنفرمیشن میسج بروز سوموار شام تک کر دیا جاۓ گا۔شکریہ
*راشد عباسی*
کوآرڈینیٹر
اسلام علیکم
تمام گروپ ممبرز بلخصوص ایپلیکینٹس کے لیے میسج ہے کہ بوجہ تکنیکی وجوہات و سسٹم اپگریڈیشن کل بروز سوموار بحریہ ٹاؤن لائسنس برانچ میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد ممکن نہ ہے علاوہ ازیں تمام دیگر سروسز بھی معطل رہیں گی۔مزید براں بعد از سسٹم اپگریڈیشن آہندہ ٹیسٹ کے حوالے سے آپ کو آگاہ کر دیا جاۓ گا۔۔شکریہ
راشد عباسی
کوآرڈینیٹر
21/03/2025
Driving License Fee Detail
Tomorrow (25-02-25) scheduled driving test at DLIMS Center Bahria Town is hereby cancelled due to official duties.
All concerned (applicants) note please.
For more info keep in touch with:
03225055462
03366698989
ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پی ایچ پی بحریہ ٹاؤن پر آہندہ سے ہر منگل کو ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ علاوہ ازیں باقی ایام میں دیگر سروسز (لرنر پرمٹ،لائسنس رنیول،انٹرنیشنل لائسنس وغیرہ کی سہولت فراہم کی جاۓ گی۔
۔مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0322-5055462, 0336-6698989
حسب الحکم افسران بالا
تا حکم ثانی ڈرائیونگ لائسنس سنٹر پی ایچ پی بحریہ ٹاؤن پر ڈرائیونگ ٹیسٹ (بغرض حصول ڈرائیونگ لائسنس) کا عمل معطل رہے گا تا ہم دیگر سروسز لرنر پرمٹ/ رینیو لائسنس وغیرہ جاری رییں گی۔
ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ شروع ہونے کی بابت آگاہ کر دیا جاۓ گا۔مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0322-5055462, 0336-6698989
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |
