10/04/2026
شیخ الاسلام حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صیب دامت برکاتھم العالیہ ❤️🩹💪
علماء سے محبت دین سے محبت ہے۔
10/04/2026
شیخ الاسلام حضرت اقدس مفتی تقی عثمانی صیب دامت برکاتھم العالیہ ❤️🩹💪
اگر حکمران بضد ہیں
جب پٹرول ساٹھ روپے لیٹر تھا تب ڈی چوک پر بھنگڑے ڈالنے والے ساڑھے تین سو پہ چپ کر کے بیٹھے ہیں ۔۔
اس منافقت کو کیا نام دوں
عراق پر حملہ: 2003ء
حملہ آور: امریکہ اور اس کے اتحادی
عراقی حکمران: صدام حسین
جب یہ حملہ ہوا تو پاکستان میں کئی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا۔ انہی میں Maulana Fazlur Rehman اور ان کی جماعت Jamiat Ulema‑e‑Islam (F) بھی شامل تھی۔ انہوں نے امریکہ کے خلاف اور عراق کی حمایت میں جلوس، مظاہرے اور ریلیاں نکالی تھیں۔
کبھی سوچا ہے یہ پیشرفت کہاں ہو رہی ہے ؟؟؟
یہ پیشرفت اپکی سرحدات کی طرف ہو رہی ہے ۔۔۔ پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہئے
#قائدمحترم
#غزہ
18/02/2026
قابض فوج کی سخت پابندیوں 😘
کے باوجود عبادت گزاروں🥰
💯💯💯کا حوصلہ قابلِ تعریف رہا۔
15/02/2026
جب ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ہر زخم اپنے اندر سمیٹے تھے۔ جب ہم نے خود پر گزرنے والے درد کو سمجھا تو حقیقت کا احساس ہوا۔
07/02/2026
اہم خبر !!
جےیوآئی خیبرپختونخوا نے مرکزی جماعت کی ہدایت پر 8 فروری کے تمام پروگرام منسوخ کردئیے۔
07/02/2026
امیر جمیعت علمائے اسلام پاکستان
حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ
#قائدجمیعت
07/02/2026
" انوکھی سینچری "
دنیا کو خبر ہی نہیں ہونے دی اور ایک ایسی سینچری مکمل کرلی جسے نہ تالیاں درکار تھیں، نہ شور وغوغا یہ وہ سینچری نہیں جسے ہم عموماً تفریح سمجھتے ہیں، بلکہ یہ خدمت، ایثار اور بھائی چارگی کی انمول سینچری ہے۔
بونیر میں اگست 2025 کے سیلاب نے ہولناک تباہی مچائی تھی۔ بستیاں اجڑ گئیں، چھتیں بہہ گئیں اور لوگ کھلے آسمان تلے آ گئے۔ ایسے میں جمعیت علماء اسلام کے ایک درویش مفتی فضل غفور صاحب نے متاثرین کی بحالی کا بیڑہ اٹھایا۔ نہ کوئی بڑا اعلان نہ اخباری سرخیاں ، بس ایک پختہ اور مصمم ارادہ کہ ہم متاثرہ لوگوں کو گھر بنا کر دیں گے۔
بظاہر یہ ایک دعویٰ تھا جو وقت کی گرد میں گم ہو سکتا تھا، قصہ پارینہ بن سکتا تھا۔ مگر الحمدللّٰہ! وعدے کی تکمل نے اس دعوے کو سچ ثابت کر دیا ، پہلے گھر سے آغاز ہوا ، پھر قافلہ بڑھتا گیا اور آج الحمدللہ سو گھر مکمل ہو چکے ہیں۔
یقیناً مفتی فضل غفور صاحب جیسے خاموش خدام ملک و ملت کیلئے فخر کا ذریعہ ہیں ، جو نمود و نمائش سے دور رہ کر کام کر جاتے ہیں جنہیں تاریخ ہمیشہ عزت سے یاد رکھتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ان کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور اسے دوسروں کے لئے بھی مشعلِ راہ بنائے۔
آمین یارب العالمین
DMC_BUNER
06/02/2026
اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد
وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی شریک