20/01/2026
چلو چلو 20 جنوری بروز منگل اڈیالہ جیل چلو
مزاحمت ہوگی تو ملاقات ہوگی
مزاحمت ہوگی تو رہائی ہوگی
مزاحمت ہوگی تو ظلم کا بدلہ ہوگا
مزاحمت ہوگی تو حقیقی آزادی ہوگی
چلو چلو اڈیالہ پہنچو
20 جنوری بروز منگل تمام لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے ۔ اس منگل کو انشاللہ امید ہے ضرور ملاقات ہوگی۔۔۔ 🔥✊
