جنوں شوق کی گہرائیوں سے ڈرتا رہا
میں اپنی ذات کی سچائیوں سے ڈرتا رہا
محبتوں سے شناسا ہوا میں جس دن سے
پھر اس کے بعد شناسائیوں سے ڈرتا رہا
وہ چاہتا تھا کہ تنہا ملوں، تو بات کرے !
میں کیا کروں میں تنہائیوں سے ڈرتا رہا
میں ریگزار تھا، مجھ میں بسے تھے سناٹے
اسی لئے تو میں شہنائیوں سے ڈرتا رہا
میں اپنے باپ کا یوسف تھا اس لیے محسن
سکوں سے سو نا سکا بھائیوں سے ڈرتا رہا۔
Meri Dyri ka page
very complicated
Humain daryaft karne se, humain tashkeer karne tk,
Bht marhalay baqi hain, humain zanjeer karne tk.
Hamaray hijar k kisay, samayto gay tou likho gay,
Hazaron bar socho gay, humain tehreer karne tk.
Tumara dil hai paimana, so paimana chalkay ga,
Chalo do ghoont tum bhi bharo, humaian taseer karne tk.
Puranay rang choro ankh k, ik rang hi kafi hai
Mohabat se chashm kar lo, humain tasveer karne tak.
Wo humain roz loot'tay hain, Addaon se, Bahano se
Khuda rakhay luteray ko salamat,
Humaian faqeer karne tak.....
میں چاہنے والوں کو مخاطب نہیں کرتا
اور ترکِ تعلق کی میں وضاحت نہیں کرتا
میں اپنی جفاؤں پے نادم نہیں ہوتا
میں اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتا
خوشبو کسی تشہیر کی محتاج نہیں ہوتی
سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا
احساس کی سولی پے لٹک جاتا ہوں اکثر
میں جبرِ مسلسل کی شکایت نہیں کرتا
میں عظمت انسان کا قایل تو ہوں محسن
لیکن کبھی بندوں کی عبادت نہیں کرتا...!!
وہی تھا رنگ اداسی کا رہگزر جیسا
رہا میرے گھر میں بھی عالم وہی سفر جیسا
دعائیں دے میرے اشکوں کو شام ہجر کے چاند
دمک گیا تیرا چہرہ میری سحر جیسا
رلا گیا مجھے تنہائیوں کی منزل پر
خلوص موج ہوا کا وہ ہمسفر جیسا
کسے بتاؤں اس سے بچھڑ کے کیا گزرتی ھے؟
کہاں گیا وہ میرے غم سے بے خبر جیسا
تو اجنبی ھے تو شاید تجھے نہ راس آئے
اجاڑ دشت کا انداز میرے گھر جیسا
بدل گیا نہ ہو وہ پردیس جا کے محسن
کہ اسکا خط بھی ملا اب کے مختصر جیسا
\m/ jUttz \m/
Bichar hi jatay hain duniya mein chahnay wale,
Chalo jo howa so howa pr neend kyun nahi aati…
مجھے زعم تھا مگر میں بکھر گیا محسن
وہ ریزہ ریزہ تھا مگر اپنے اختیار مین تھا
Aagay Aati Thi Haal-e-Dil Pay Hansi
Ab Kisi Baat Pay Nahi Aati
\m/ jUttz \m/
ﭘﮭﺮ ﺁﺝ ﻋﺪﻡ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﻏﻤﮕﯿﮟ ﮨﮯ ﻃﺒﯿﻌﺖ----!
ﭘﮭﺮ ﺁﺝ ﺳﺮ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ----!
\m/ jUttz \m/
Jo mou pa arahi thi ab llipti Ha paon SA
Barish k baad khaak ki fitrat badal g*e..
\m/ jUttz \m/
ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ
ﺫﺭﺍ ﺗﻢ"ﮨﮯ"ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻟﻮ
ﻟﮑﮭﻮ ﮐﮧ"ﺗﮭﯽ"
ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺼﺮﻉ ﻟﮑﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ!
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﺗﮭﯽ
ﺳﻨﻮ ، ﺟﺬﺑﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﮩﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﯾﮧ ﺟﺬﺑﮯ ﮔﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﺪﯼ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﻃﻐﯿﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺍﺭﺯﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ
ﯾﮧ"ﮨﮯ"ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﻟﻤﺤﮯ، ﻓﻘﻂ ﺍﺛﺒﺎﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﯾﮧ"ﺗﮭﺎ"ﮐﺎ ﻣﻌﻨﯽ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ
ﺣﺎﻝ ﮐﺎ ﺻﯿﻐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﮯ
ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮔﮯ،ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮ ﮔﮯ؟
ﯾﮧ ﺳﺐ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﻋﺠﺐ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ
\m/ jUttz \m/
28/06/2013
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
46000
