Yes I am with you in war

Yes I am with you in war

Share

To Support Pakistan Army and Expose Enemies Of Our Mother Land Internal and External

29/08/2021



پاکستان کیخلاف کشمیری بچوں کے سامنے بھارتی اینکر کو مہنگا پڑ گیا...

ایک ہندوستانی نے جب کشمیری بچوں کے سامنے پاکستان کیخلاف بکواس کی تو کشمیری بچے کیا کرگئے...بھارتی میڈیا آگ بگولہ ہوگیا...

https://fb.watch/7Heg_A-7g6/

12/08/2021

دونوں کا احترام واجب ہے محرم الحرام اور 14 اگست کے حوالے سے نہایت اہم پیغام قوم کیلئے

https://fb.watch/7kqERVmo_-/

01/08/2021

فوجی کا ڈانس حیرانکن مگر پٹھانی بچی کا ڈانس ماشاللہ...

ایسی انٹری ماری کہ فوجی بھی ڈانس چھوڑ کر اسکو دیکھنے لگا قبائلی علاقے کی ویڈیو وائرل...

https://fb.watch/76QRXANw4p/

28/07/2021

پاک فوج کو گالی دینے کا انجام دیکھیں افغانی فوجی کا حال...
ابھی نندن کے بعد افغانی فوجی بھی پاک فوج کا دیوانہ ہوکر گیا...پاک فوج نے اسکے ساتھ کیا کیا...؟

https://fb.watch/71zhaA3x5n/

27/07/2021

قربانی پر پاک فوج کے جوان کی قربانی...

پاک فوج کا شیر اہل کفر میں بھی وائرل شہادت سے پہلے آخری ویڈیو آخری الفاظ دل چیر گئے دنیا کو رولا گئے...

https://fb.watch/70g93hHuN_/

11/07/2021

ایسی ویڈیو آگئی جس نے امریکہ کی نیندیں اڑا کر رکھ دی افغان فوج طالبان بن گئی...؟ بھاگتے امریکہ کیلئے مزید خطرہ بڑھ گیا اللّه اکبر لاالہ الاللہ کے ذکر سے افغانستان گونج اٹھا کفر میں خوف...

https://fb.watch/v/czqbWtTWW/

19/06/2021

جنرل امجد شعیب نے مسلم لیگ نواز اور جاوید ہاشمی کو پوری طرح بے کردیا...

https://fb.watch/6e64W8Bcwg/

12/06/2021

اسرائیل کا انجام قریب پاک فوج کی آمد سے اسرائیل پریشان...

اللّه اکبر پاک فوج اسرائیل کے سر پر پنہچ گئی اسرائیل خوفزدہ...اسرائیلی بارڈر پر پاک فوج کی جنگی مشقیں شروع اسرائیل دھل گیا...

https://fb.watch/v/2di2ppagd/

03/06/2021



*حامد میر کےبارے میں حولناک انکشافات*

۔ حامد میر بین القوامی ایجنسیوں کے لۓ کام کرتا ھے جس نے ہمیشہ اہم ترین وقت میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ھے۔ یہ سی آئ، موساد اے اور راء کے طریقے پر کام کرتا ھے۔ ایسے لوگوں کے پیچھے دشمن کا بڑا ایجنڈہ ھوتا ھے۔ جیسے یہ شخص ویڈو میں سیکیورٹی اداروں کو بدنام کررہا ھے
۔ اسد طور پر حملے کے بعد یہ لوگ فورا اس کے گھر پہنچے اور تحقیقات کے مکمل ھونے سے قبل اداروں کے خلاف بولنے لگے اور حامد میر نے میڈیا ٹرائیل کا آغاز کر دیا۔
۔ یہ لوگ امن دشمن ہیں ۔ پاکستان کی معیشت تباہ کرنا چاہتے ہیں اور سی پیک کے منصوبے کو ختم کرنے کے لۓ سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔
۔ حامد میر کا بغیر کسی تحقیق اور بغیر کسی ثبوت کے آئ ایس آئ پر الزام لگانا اس کی بد نیتی کو ثابت کرتا ھے۔ یہی کام اس نے قائد ریزیڈنسی پر حملے کے وقت کیا تھا۔
۔ حامد میر کے طالبانوں سے تعلقات رہے ہیں ۔ یہ اس علاقے میں آپریشن سے پہلے طالبان کو آگاہ کرتا تھا جس کی ویڈیو موجود ہیں ۔ اس طرح فوج کے بہت سارے جوان شہید ھوۓ۔ یہ بین القوامی دشمن کی خاطر کام کرنے والا کارندہ ھے۔
۔ ان لوگوں کے عدلیہ اوراپوزیشن سے بھی رابطے ہیں جو آنے والے وقت میں پاکستان کو مظبوط دیکھنا نہیں چاھتے۔
۔ اصل میں یہ لوگ راء اور موساد کے لۓ کام کررہے ہیں جو سی پیک، ایران چین کے مشترکہ ترقیاتی منصوبے اور روس سے آنے والی گیس پائپ لائن جیسے منصوبوں کے خلاف ہیں۔
۔ ایسے لوگ پاکستان کو اس لۓ بھی کمزور کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم امریکہ اور بھارت کی بات من و عن مان کر ان کو اڈے فراہم کریں ۔ اگر نہیں کرتے تو یہ لوگ ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کریں گے۔
۔ البتہ ججوں کا کوڈ آف کنڈکٹ ان کو ایسے لوگوں سے دور رہنے کا در دیتا ھے جو ملک دشمن عناصر کے اشاروں پر ناچتے ہیں۔
۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ خدارا گیم کو سمجھیں۔
۔ جیو نیوز کو چاہیۓ کہ حامد میر کو اب اپنے ادارے میں جگہ نہ دے۔

https://www.facebook.com/watch/?v=474070867002337

20/05/2021

‏‎

پاکستان ایئر فورس کے طیارہ آئی ایل - 78 نے غزہ فلسطینی بھائیوں تک امداد پنچا دی اسرائیل تڑپ کر رہ گیا "The Times Of Israel" اخبار نے خبر کی تصدیق کردی وہ لوگ اب کہاں ہیں جو میری خبر کو جھوٹا کہ رہے تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا افسوس ہے ایسے لوگوں پر...

https://www.facebook.com/watch/?v=324802779209788

19/05/2021



اسرائیل کا پاکستان پر بڑا الزام...پاکستان اسرائیل کیخلاف جنگ کی تیاری کر رہا ہے اس میں پاکستان نے کیا اقدام کیے ہیں اس خبر کو سنیں...

https://www.facebook.com/watch/?v=971522496986582

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Ghq Rawalpindi
Rawalpindi