09/07/2025
Office of Deputy Director EPA Rawalpindi
Environment Protection Agency (EPA), Rawalpindi
09/07/2025
پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تحفظ و جنگلات، محترمہ کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے ضلع راولپنڈی کا دورہ کیا
اپنے دورے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر فیلڈ ماریہ صفیر اور ڈپٹی ڈائریکٹر لیبارٹری فیصل مقصود کی نگرانی میں فیول ٹیسٹنگ مہم کا آغاز بھی کیا گیا، جو ضلع راولپنڈی کے مختلف پٹرول پمپس پر عمل میں لائی گئی۔ اس مہم کا مقصد عوام کو معیاری ایندھن کی فراہمی کو یقینی بنانا اور گاڑیوں سے پیدا ہونے والے دھوئیں کی روک تھام تھا۔
محترمہ کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے ای پی اے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کہ ماحولیاتی بہتری کے لیے عوامی آگاہی، قانون پر سختی سے عملدرآمد اور مختلف اداروں کے مابین ہم آہنگی نہایت ضروری ہے۔
05/06/2025
Pledge ceremony on Environment Day, say no pollution, say not to plastic
05/06/2025
Event of Environment Day celebrations at Commissioner office Rawalpindi , Madam Tahira orangzeb honoured event.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Rawalpindi
45600
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:30 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |

17/04/2025