Pakistan defense analysis"

Pakistan defense analysis"

Share

Analysis by pakistan defense authortise. I am not an #official

Photos 26/07/2017

یہ کہانی ہے ضلع دیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی ۔ جہاں کے ایک نامی حرامی وکیل کے کارنامے آپ کی نظر کیئے دیتا ہوں ۔

Photos 14/07/2017

#پرنس

Photos 14/07/2017

اتنے بے غیرت اور ڈھیٹ شیر نہیں ہوتے گدھے ہوتے ہیں گدھے کھانے والے ذرا آنکھوں کا علاج کروائیں ۔

20/04/2017

کھودا پہاڑ نکلا چوہا

ہم ایسا فیصلہ دیں گے عوام بیس سال تک یاد رکھے گی

سن لواب اور یاد رکھو ان حرامیوں کو 😂😂😂😂😂

چھ مہینہ عوام کو پھسکیاں سننے کو ملتی رہیں عدالت سے ۔ ہم یہ کردیں گے ہم وہ ر دیں گے یہ عدالتیں پاکستان کی کون سی چیز دیکھ کے فیصلہ کرتی ہیں ویسے تو ان کی عوام کے لیے پھسکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں اور جب وقت آتا ہے تو ان حرامیوں کو سانپ سونگھ جاتے ہیں ۔ اللہ ہی حافظ ہھ پاکستان اور پاکستانیوں کا۔ شور تو عدالتوں نے ایسا مچا رکھا تھا جیسے پاکستان کی تاریخ میں لکھا جانا ہو ان حرامیوں کو

Photos 20/04/2017
06/11/2016

آج کل سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں انسان کم ربوٹ زیادہ بنائے جا رہے ہیں ۔

سکولوں سے لے کر یونیورسٹیوں تک ہر سبجکٹ کے لیے الگ ٹیچر ہیں۔ پر ہر سٹودینٹ کے لیے 8 سے 10 سبجیکٹ۔

اور یونیورسٹیوں تک پہنچتے پہنچتے انسان ربوٹ بن جاتا ہے ۔

ان کو سکھایا جاتا ہے تو بس یہی کہ پیسہ کیسے کمانے ہیں ۔

یہ نہیں بتایا جاتا کہ زندگی کیسے گزارنی ہے ۔

پریکٹیکل میں تو انسان کو لگتا ہے میں ربوٹ ہوں پروفیسر جو کم ازکم چار اور اس سے زیادہ سالوں کا تجربہ رکھتے ہیں

وہ ایسے سوال کرتے ہیں کہ سٹودنٹ جس کا دو دو ماہ کا سیکھنے کا تجربہ مشکل سے ہوتا ہے ان کے چار چار سالہ تجربہ اور سوچ کے مطابق جواب دیں ۔

اور جس کی سپلی آ جائے وہ گیا کام سے وہ واقعی ربوٹ بن جاتا ہے ۔ وہ ابھی تیاری کر رہا ہوتا ہے سپلی کی اور اگلے سال کا مڈٹرم آجاتا ہے

پیچھے والا کلئیر کرے یا آگلا مڈٹرم ۔ پیچھے والا نہیں کرتا تو آگے نہیں جا سکتا اور آگے والا نہیں کرتا تو داخلہ نہیں جا سکتا ۔

اس کے بعد تو وہ انسان کم پریشر ککر زیادہ ہوتا ہے ۔ اس کی سفارش اس کی سفارش اس کو رشوت اس کو رشوت

ایک بار جس نے مجبوری میں دے دی رشوت وہ گیا کام سے ۔ پھر جب تک پاس نہیں ہو گا کوئی نہ کوئی مسلہ ہوتا رہے گا اور وہ رشوت دیتا رہے گا ۔

06/11/2016

یہ وہ فوج ہے جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں غزوہ ہند لڑے گی ۔

اور فلسطین جا کے اسرائیل سے لڑے گی ۔

امت مسلمہ کے فیصلہ اس کی ہاں اور ناں میں ہوں گے ۔

مگر اس کی حالت یہ ہے کہ 4 ؛ 5 غدار جن کے بارے میں ثبوت ہونے کے باوجود پکڑ نہیں سکتی ۔

انڈیا کشمیر میں تو مار ہی رہا ہے بارڈر پہ بھی ان کو مار کے نچایا ہوا ہے ۔ دو منٹ کے فاصلہ پہ مسلمان مر رہے ہیں ان کو تو بچا نہیں سکتے۔
اور با تیں کرتے ہیں اسرائیل جانے کی ۔

اور یہ امت مسلمہ کے فیصلہ کرے گی ۔ خاک کرے گی ان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ اپنے کرپٹ وزیراعظم کے بارے میں فیصلہ کر سکیں۔

اللہ ہی حافظ ہے اس حال میں ورنہ ان کی اوقات تو غلام بن کے رہنا ہی ہے ۔

Photos 04/11/2016

Kal tak to ye ap ki kfalat mein thy

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Barako
Rawalpindi