Hafiz Mobile centre imperial Market

Hafiz Mobile centre imperial Market

Share

Office Mobile Center Imperial Market First Floor Shop No. 33 Rawalpindi Pakistan
Here you can get every type of mobile phone in new box pack and in yous

Photos from Hafiz Mobile centre imperial Market's post 30/06/2024

14promaxx physical daul sim 91battery PTA approved .256. Gb

27/06/2024
12/06/2024

امین

10/06/2024

قیامت کے دن ساری کرنسیاں فیل ہو جائے گی لیکن محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا

Photos from Hafiz Mobile centre imperial Market's post 27/05/2024

قادیانیوں سنو مدہوش نہیں بیدار ہیں ہم ہر اہٹ پہ تیار ہیں ہم سمجھے نہ کوئی غافل ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ناموس کے پہرے دار ہیں ہم

26/05/2024

*لکھنے والے نے کمال کر دیا*

دنیا کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔

پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔

اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔

اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔

آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔

اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔

کاش ہم موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“

Photos from Hafiz Mobile centre imperial Market's post 22/05/2024

Oppo.A37. 3/32. deel price . 5500

12/05/2024

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی
لیکن جو بات ماں میں ہے کسی اور میں کہاں♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Liaquat Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 01:00 - 22:00
Tuesday 01:00 - 22:00
Wednesday 01:00 - 22:00
Thursday 01:00 - 22:00
Saturday 01:00 - 22:00
Sunday 01:00 - 22:00