11/03/2026
Pmln Youth Wing Lalazar-II Dhamial
!!!We Want ROSHAN PAKISTAN!!!please HELP!!!please!!! The state has become so fragile as to have lost its potential to support the weak and the vulnerable.
The Pakistan Muslim League resolved under the leadership of Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah in 1947 that Pakistan will be a state that will ensure a society based on socio-economic justice and where the people will enjoy all rights and equal opportunities without fear or favour and where they will be free from want, hunger and poverty. But with the passage of time this cherished goal kept on elud
11/03/2026
Thirteen years on Facebook, and I'm thankful for your support that has enabled me to reach this milestone.
11/03/2026
Some important decisions being made by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif after the ongoing War situation in the region.
17/07/2025
دھمیال راولپنڈی لالہ زار 2 میں ندیم نامی شخص نالے کے کنارے پر کھڑا پانی کی سطح دیکھ رہا تھا کہ کنارہ بھی پانی میں بہہ گیا جس کی وجہ سے ندیم پانی میں ڈوب گیا
تلاش جاری
دعاؤں کی درخواست اللہ رحم فرمائے
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
رابطہ نمبر 03175414587
17/07/2025
19/02/2025
شکریہ انجئنیر قمراسلام راجہ MNA Na 53
شکریہ چوہدری عمران الیاس MPA pp11
آڈیالہ روڈ اور چکری روڈ کو ملانےوالا واحد شارٹ رستہ تھا جو پائپ لائن پر پول کی وجہ سے روکا ہواتھا آج عام آدمی کی آسانی کے لیے لیا گیا اقدام صدیوں یاد رکھا جائے گا یوسی 85 دھاماں سیداں اور یوسی دھمیال کے باسیوں کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں پائپ لائن پر پل کی منظوری ہو گی ہے اور POL سے Noc بھی لے لی گئی ہے
ایم پی اے پی پی 11 و ممبر قائمہ کمیٹی داخلہ و جیل خانہ جات چوہدری عمران الیاس صاحب نے ٹریفک پولیس کے تعاون سےحکومت پنجاب کی جانب سے ہیلمٹ پہننے کی اہمیت کے حوالے سے عوام کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکل چلانے والے کے ساتھ دوسری سواری کو بھی لازمی ہیلمٹ پہننا ہوگااور خلاف ورزی پر چالان کیا جائے گا اس مہم کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا او حادثات کی روک تھام ہے۔
ٹریفک پولیس کا پیغام
"ہیلمٹ پہنیں، محفوظ رہیں، اور قوانین کی پاسداری کریں۔
PML(N) City Traffic Police Rawalpindi Ch Imran ilyas Pmln Youth Wing Lalazar-II Dhamial Lalazar 2 Welfare Trust
🚧Rawalpindi Ring Road🚧
🚨News Update🚨
◀️ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا راولپنڈی رنگ روڈ کا اچانک دورہ، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دائرہ بڑھانے کی ہدایت
◀️ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
◀️وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا فضائی جائزہ بھی لیا
◀️وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصالحہ خورد راولپنڈی رنگ روڈ کیمپ آفس بھی آمد
◀️کمشنر راولپنڈی ڈویژن عامر خٹک کی راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب کو تفصیلی بریفنگ
◀️ 38 کلومیٹر سے زائد طویل راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا، وزیر اعلی پنجاب
◀️راولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل سے معاشی اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا، مریم نواز شریف
◀️راولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل سے لاکھوں شہریوں کو سفر میں آسانی ملے گی، مریم نواز شریف
◀️منصوبے کی تکمیل کے لئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، مریم نواز شریف
◀️بانٹھ، چک بیلی خان، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ اور ٹھلیاں کے مقام پر پانچ انٹر چینج تعمیر ہوں گے، وزیر اعلی کو بریفنگ
◀️راولپنڈی رنگ روڈ پر ریلوے پل اور 5 اوورپاسز بنائے جائیں گے جبکہ 21 سب وے ہوں گے، وزیر اعلی کو بریفنگ
Pmln Youth Wing Lalazar-II Dhamial PML(N) Malik Mansoor Afsar Malik Ibrar Ahmed PMLN Rawalpindi PML(N) Youth Wing [Official] Ch Imran ilyas Commissioner Rawalpindi Official Deputy Commissioner Rawalpindi Chief Secretary Punjab Govt of Punjab DGPR Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif.Official Rawalpindi Police Rawalpindi Chamber of Commerce & Industry Business Facilitation Center Rawalpindi Rawalpindi Islamabad Press Club - Regd. PTV News RPO Rawalpindi Home Department, Punjab
01/08/2024
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر *~ایم پی اے(پی پی 14)ملک افتخار احمد*~ ،ایم پی اے (پی پی 15)ملک منصور افسر،ایم پی اے (پی پی 11)چوہدری عمران الیاس نے اج راولپنڈی انسٹیٹیوٹ کارڈیالوجی ہسپتال کا وزٹ کیا تمام وارڈوں کا معائنہ کیا ہسپتال کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
28/07/2024
آج مورخہ 28/07/2024کو لالہ زار 2 کے ممبران صاحبان ایم این اے صاحب اور ایم پی اے صاحب سے لالہ زار 2کے مساہل پر بات چیت اور ملاقات ہوہی اللہ پاک ہماری کوشش کو کامیاب کرے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
