25/05/2023
بے شک ہمارے شہداء کے خون کی بدولت ہی سرزمینِ پاک سلامت اور قائم و دائم ہے۔ بحثیت قوم شہیدوں کی عزت و تکریم ہم پر لازم ہے اور اس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا۔ 9 مئی کو شہداء کی یادگاروں کو نقصان پہنچانا قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ ایسے واقعات قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور ملک میں انارکی کا باعث بنتے ہیں۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور قومی سلامتی کے لئے پوری قوم کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔

06/05/2023