Hoper Valley Nagar GB

Hoper Valley Nagar GB

Share

The Hopar Valley is a scenic portion of the Nagar Valley in Gilgit-Baltistan, Pakistan. I

13/06/2026

ڈسٹرکٹ الیکشن کے انتخابات میں امیدواروں کی تعداد ووٹرز سے زیادہ ہے۔
اب ووٹ کسی کو چاہیے بتاؤ

10/06/2026

آپ تمام نگر والوں کو روٹی کپڑا مکان کا نعرا مبارک ہو
گلگت بنے گا کراچی

08/06/2026

حلقہ 5 کے امیدوار ذولفقار علی مراد کو ہوپر ویلی نگر کی طرف سے مبارکباد

06/06/2026

آج کا دن حلقہ 5 نگر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا دن ہے۔ ہماری ایک رائے، ہمارا ایک ووٹ اور ہمارا نظم و ضبط اس مٹی کی تقدیر بدل سکتا ہے۔

آئیں! مل کر ایک ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں اور اپنے علاقے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔

📌 اہم گزارشات:

• 🕊️ نظم و ضبط اور امن و امان: پولنگ اسٹیشن پر مکمل نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔ پرامن ماحول، صبر اور تہذیب ہی ہماری اصل پہچان ہے۔

• ⚖️ حق اور سچ کا ساتھ: تمام تر وابستگیوں سے بالاتر ہو کر، اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہیں اور حق، سچائی اور دیانت کا ساتھ دیں۔

• ⏱️ وقت کی پابندی: صبح سویرے اپنے اپنے پولنگ اسٹیشنز پر پہنچیں اور اپنا قیمتی ووٹ ڈال کر اس قومی فریضے کو سرانجام دیں۔

"آپ کا ووٹ صرف ایک مہر نہیں، بلکہ حلقہ 5 نگر کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔"

04/06/2026

الیکشن کے ایام قریب ہیں اور ہمارے گرد و نواح میں لوگ ایک دوسرے کے خلاف کارروائیوں میں دن بدن مشغول ہو رہے ہیں، مگر یہ کسی بندے کے لیے درست ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Hoper Valley
Rawalpindi
4600