PTI Insaf Youth Wing PP-19 District Rawalpindi

PTI Insaf Youth Wing PP-19 District Rawalpindi

Share

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), political party of Pakistan founded in 1996 by Imran Khan�

28/01/2025

انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے ✌🏻
سردار عمران مانی اسیران جمہوریت کو
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی پی پی 19 یوسی 78 کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جیسے پہلے گرفتاری کے باوجود اپنی پارٹی کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے ہیں ہم اب بھی امید کرتے ہیں کہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر کھڑے رہیں گے

15/10/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئی

14/10/2024

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ۔۔۔ اپنوں کو رلانا ہے

14/10/2024

‏📍 ڈی چوک اسلام آباد
🗓 15 اکتوبر 2024

02/10/2024

‏جو مانگتا ہے حق یہاں
اُسے لہو کی دھار دو
جو بِک سکے خرید لو
نہ بِک سکے تو مار دو

میانوالی میں نوجوانوں کا پارہ ہائی

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chaklala Scheme 3 Rawalpindi
Rawalpindi