Insaf Students Federation PMAS Arid Agriculture University

Insaf Students Federation PMAS Arid Agriculture University

Share

This is an Official Page of Insaf Students Federation
PMAS Arid Agriculture University Rawalpindi Insaf Student Federation

Ideology

Strength

Faith

07/04/2024
Photos from Business page's post 07/04/2024
17/07/2022

✌️

01/07/2022

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کے تمام اراکین و عہدہ داران کل بروز ہفتہ شام 4:30بجے بمقام رحمان آباد تشریف لائیں جہاں عمران خان رحمان آباد تا پریڈ گرانڈ عزیم الشان ریلی کی قیادت کریں گے۔

18/05/2022

𝐀𝐥𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮 𝐋𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡! 𝐚𝐩𝐩𝐨𝐢𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐬 𝐃𝐞𝐩𝐮𝐭𝐲 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐧𝐞𝐫 𝐈𝐒𝐅 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢.
I am thankful to Convener ISF Rawalpindi Division Chaudhry Umair Shaukat and Convener ISF District Rawalpindi Wasim Abbasi who considered me worthy of this position.

10/04/2022

میری جند جوانی آئی۔ایس۔ایف ✌️

04/04/2022

‏نواز بنو گے نہ بھائی نہ، شہباز بنو گے نہ بھائی نہ، مریم بنو گے نہ بھائی نہ، بلاول بنو گے نہ بھائی نہ، زرداری بنو گے نہ بھائی نہ ، ڈیزل بنو گے نہ بھائی نہ

"عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں
عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں"

آئی ایس ایف کے نوجوانوں کی بڑی تعداد ڈی چوک میں موجود، ہر سمت نعروں کی گونج۔

14/11/2021

رات ہو ،چاند ہو، شناسہ ہو،
کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ سا ہو
میں نے اِک عمر خرچ کی ہے تم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں کو 14واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ، انشاللّه آئی ایس ایف کا ہر نوجوان انصاف، علم، برداشت کے نظریے کو بڑھاتے ہوۓ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Arid Agriculture University Rawalpindi
Rawalpindi
46000