Tench Bhatta

Tench Bhatta

Share

tench bhatta official
tench bhatta is longest bazar ever which is locted in rawalpindi pakistan TENCH BHATTA
TENCH TENCH HEY MERY DOST

02/06/2026

ہر ماہ کی آخری تاریخوں میں جب سڑکوں پر شفٹنگ کی گاڑی نظر آتی ہے تو دل سے دعا نکلتی ہے رب ہر کرایہ دار کو اپنا گھر عطا کرے۔ آمین۔

28/05/2026

تلاش وارثان:- مریم رضوان نامی یہ بچی جون 2025 میں تحفظ مرکز، داتا دربار لاہور سے لاوارث ملی تھی جو اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ تب سے اسکے گھر والوں کی تلاش ہے جو نہ ملے ہیں۔ اگر کوئی شخص اس بچی کو پہچانتا ہے یا اسکے گھر والوں کو جانتا ہے تو برائے مہربانی 15 یا 03090000015 پر کال کرکے اطلاع دیں۔ شکریہ
Case ID: 201100146
— at Data Darbar Lahore.

27/05/2026
27/05/2026

Eid. Muberk ❤️🤲🏻 to all

26/05/2026

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ.. لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

25/05/2026

Apney dost. Ko. Mention karo

24/05/2026

تلاش وارثان:- تحریم فاطمہ دختر اعجاز نامی یہ بچی جس کی عمر قریب 13 سال ہے اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ پیر ودہائی، راولپنڈی سے لاوارث ملی ہے جو اس وقت تھانہ پیر ودہائی، راولپنڈی میں موجود ہے۔ اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے گھر والوں کو جانتے ہیں تو برائے مہربانی 15 یا 03090000015 پر اطلاع دیں۔ شکریہ
Case ID: 313592991

— in Rawalpindi.

23/05/2026

A +ve blood required at PAEC Hospital Islamabad
Contact:
Asjad
03021515660
03099006490

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Tench Bhatta
Rawalpindi
46000