Aftab Satti MC Saddar Kotlisattian offical page

Aftab Satti MC Saddar Kotlisattian offical page

Share

Pakistan Muslim League Nawaz

28/05/2025
Photos from Aftab Satti MC Saddar Kotlisattian offical page's post 25/05/2025

کوٹلی ستیاں ( نوید ستی سے ) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب بلال یامین ستی کی خصوصی ہدایات پر صدر مسلم لیگ ن سٹی کوٹلی ستیاں آفتاب احمد ستی کا سابق ممبر ایم سی کوٹلی ستیاں یاسر غفار ستی ، سابق امیدوار برائے کونسلر ایم سی کوٹلی ستیاں حاجی شمس الحق ستی اور عثمان وحید ستی کے ہمراہ گلمپنگ پارک چیوڑہ کے جاری ترقیاتی منصوبے کا دورہ ، اس موقعہ پر نے انہوں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات کیں محکمہ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ اور کنٹریکٹر کی جانب سے اب تک کے ہونے والے کام کے بارے آ گراں احمد ستی کو بریفننگ دی گئی انہوں نے بتایا کہ 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے مزید کا م۔تیزی سے جاری ہے انشاء اللہ اسی سال یہ منصوبہ مکمل ہونے پر سیاح گلمپنگ پارک کوٹلی ستیاں جیسے حسین نظاروں اور خوبصورت موسم سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kotlisattian Burhad
Rawalpindi