Raja Hasnain

Raja Hasnain

Share

تازه ترین نیوز ،ظلم کے خلاف آواز اور بے سہارا لوگوں کی مدد کےلیے ہمارا ساتھ دیں۔ہمارا پیج آپ کی آواز بنے گا😊😊😊😊😊

01/03/2026

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا بدلہ لینے کے بعد نمازِ جنازہ ادا ہوگا ایران کا بڑا اعلان۔

゚viralシ

Photos from Raja Hasnain 's post 01/03/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭💔😭
فرمانِ امام حسین ع
ظالم كى حكومت اس كى موت کے بعدختم ہو جاتى ہے مگر شہیدوں كى حكومت ان كی شہادت کے بعد شروع ہوتی ہے ۔

06/02/2026

اسلام آباد ترلائی مسجد میں خود کش دھماکے کے قیامت خیز مناظر

Photos from Raja Hasnain 's post 06/02/2026

اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر روانہ،ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ゚viralシ

06/02/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُوۡنَ
شہادتوں کی تعداد 30 سے تجاوز کر گئی ۔

اسلام آباد میں ہیلی کاپٹروں سے فضائی نگرانی شروع

اسلام آباد دھماکہ: 70 سے زائد زخمی

فلحال تک اسلام آباد دھماکے کی زمہ داری کسی نے قبول نہیں کی

ترلائی امام بارگاہ دھماکہ : پمز ہسپتال میں 55 زخمی منتقل کئے گئے، جبکہ 11 شہید افراد کی میتیں منتقل
پولی کلینک میں 70 زخمی اور 19 شہید لائے گئے
Islamabad

Photos from Raja Hasnain 's post 16/01/2026

ایک ہی گھنٹے میں دوسری بار چالان کی کوشش، خاتون نے ٹریفک وارڈن کو تھپڑ دے مارا، ایسا ایسا لقب کہ ٹریفک انسپکٹر کو خاتون کی منت سماجت کرکے جان چھڑانا پڑ گئی ، وائرل ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ چنیوٹ میں ایک موٹرسائیکل سوار نوجوان جسکے ساتھ ایک خاتون اور شیر خوار بچہ تھا اسے ٹریفک پولیس نے روکا اور چالان کاٹنے لگے تو نوجوان نے موقف اختیار کیا کہ ابھی 1 گھنٹہ بھی نہیں ہوا چالان کروائے ، آپ نہ کریں چالان مگر ٹریفک وارڈن بضد تھا ، اس دوران شیر خوار بچے نے رونا شروع کردیا تو خاتون نے غصے میں آکر مذکورہ وارڈن کو نہ صرف تھپڑ دے مارا بلکہ ایسی ایسی گا۔لی دی کہ موقع پر موجود لوگ دم بخود رہ گئے ، واقعہ میں ایک ٹریفک انسپکٹر نے معاملے کو سنبھالا اور منت سماجت کرکے خاتون کو موقع سے روانہ کیا ۔۔۔۔اسی لیے کہتے ہیں ہر سوراخ میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیے ، کسی سوراخ میں سانپ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔۔

13/01/2026

دھان گلی بیل دوڑ پر جانے والی گاڑی کے حادثے کے فوراً بعد کی ویڈیو
افسوس😭اللہ پاک فوت ہونے والے بھائیوں کی مغففرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت یاب کرے آمین
ساگری کا رہائشی حادثے میں زخمی ہونے والا اس حادثے کےحوالے سے بتاتے ہوئے
حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا

Photos from Raja Hasnain 's post 13/01/2026

زاہد نقیبی
دھان گلی کے مقام پر کھائی میں گرنے والی گاڑی کے المناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ساگری ڈھوک میرا کے رہائشی راجہ راشد کی نماز جنازہ ادا کی گئی جنہیں بعدازاں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپردِخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ مولانا ثاقب یاسین طاہری صاحب نے پڑھایا۔ نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت عزیز واقارب، دوست احباب اور دور و نزدیک سے زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں شریک لوگوں نے مرحوم کے بھائی راجہ یاسر و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔ راجہ راشد مرحوم نے سوگواران میں بیوہ، چھوٹے 4 بچے (ایک بیٹی اور 3 بیٹے) چھوڑے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


P. O Sagri, Dhok Rajgan
Rawalpindi
47540