پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صدر راولپنڈی یونٹ ملاکنڈ ڈویژن (بونیر، سوات، دیر، اور باجوڑ) اور پختونخوا کے دیگر علاقوں میں حالیہ بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہیں۔ یہ قدرتی آفت جس نے کئی قیمتی جانیں لے لیں اور وسیع پیمانے پر مالی نقصان پہنچایا، نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔
ہم ان تمام خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
مزید برآں، ہم حکومت، مقامی انتظامیہ، NDMA اور دیگر متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیاں کی جائیں، لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے، بنیادی ضروریات خوراک، پانی، ادویات، خیمے فوری طور پر مہیا کی جائیں اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
ہم حکومت وقت سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس آزمائش کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، اور متاثرین کی فوری مدد کو یقینی بنائے گی۔
شایان خان ا
صدر
پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن صدر روالپنڈی یونٹ د
PSF saddar Rawalpindi
امن مینہ
31/07/2025
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صدر راولپنڈی، باچا خان مرکز میں کی طرف سے 23 اگست کو متفقہ طور پر اعلان شدہ اسلام آباد امن مارچ کے فیصلے کی بھرپور خیر مقدم کرتی ہے۔
اس سلسلے میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صدر روالپنڈی کے تمام ممبران کو سختی سے ہدایات دی جاتی ہے کہ اپنے آبائی علاقوں میں مارچ کیلئے بھرپور کمپین کریں اور گھر گھر تک امن کا پیغام پہنچا کر لوگوں کو مارچ کیلئے تیار کریں۔ ممبران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کمپین کی سرگرمیوں سے تنظیم کو بروقت آگاہ رکھیں اور ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صدر روالپنڈی میں مظاہرین کی خدمت کیلئے بھرپور تیاری کرے گی اور اس سلسلے میں آج سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہورہا ہے۔
صدر شایان خان
جنرل سیکرٹری اسماعیل خان
(SVP) شاہ فہد
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن صدر روالپنڈی د
07/07/2025
ژوندي راته اوسي مشره دشمن دی تباه شه 🚩🚩🚩
شایان خان ( صدر راولپنډۍ)
اسماعيل خان (جنرل سیکرټري راولپنډۍ)
16/05/2025
بيګم نسيم ولي خان (مور بي بي)
د قامي تحريک تاريخ دريځ او کردار د مور بي بي پرته نيمګړی ده. مور بي بي په سخت وخت کښې ډير په جرات سره په دې قام او تحريک ننګ کړی. د جینکو د ټپې عملي کردار په توګه يې ځان په تاريخ کښې امر کړ.
که د زلمو نه پوره نشوه
فخر افغانه جينکي به دي ګټينه
څلورم تلين په مناسبت مور بي بي ته د عقيدت ګلونه وړاندي کوم. روح يې ښاد ياد يې تلپاتی
29/04/2025
پشتون سٹوڈنٹس فيڈريشن پنجاب
پشتون سٹوڈنٹس فيڈريشن لاهور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے طلبہ دھرنے پہ پنجاب پولیس کے حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ اپنے جائز مطالبات کے لیے دھرنے پہ بیٹھے طلبہ پر تشدد کرنا پنجاب حکومت بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جمہوریت کی دعویدار حکومت کیمپس سیکوریٹائزیشن، فیسوں کی بھرمار اور سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف سراپا احتجاج طلبہ پر لاٹھی چارج اور گرفتاری پہ اتر آئی۔ اس سے آپ پنجاب حکومت کی کھوکھلی ترقی اور جمہوریت پسندی کا انداز آپ طلبہ پر تشدد کرنے سے لگا سکتے ہیں۔
پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب پارٹی رہنماؤں سے اپیل کرتی ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کی آواز بنے اور پنجاب حکومت کو خبردار کریں کہ جمہوریت میں آمریت کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔ پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن دکھ اور مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ شریک و شامل ہیں۔
صدر شایان خان
students federation saddar Rawalpindi
08/04/2025
08 اپریل 1968
نن اتم اپريل نورلس سوه اته شپيته 1968 پښتون سټوډنټس فيډريشن يوم تاسيس دی د 1968 نه راواخله تر دی دمه زدکونکو د خدمت کې هر قسم قربانې نه ورستو شوي نه دې زدکونکو د حق دپاره هر ظالم جابر مخې ته لکه غر ولاړ دې زه وياړ کؤوا چې په دغه وخت کښی پښتون سټوډنټس فيډريشن حصه یو۔
چی يو طرقې پسند جمهورې او ده وړو قامونو خصوصاً زدکونکو نماينده تنطيم دې په دې ورځ لوظ کؤؤا چې تل به دغه څه زدکونکو هر قسم خدمت نه ورستو نه شو تل به باچاخان بابا فکر په رنړا کې زدکونکو خدمت روان ساتې۔
پښتون سټوډنټس فيډريشن زمونږ قامې سنګر دې۔
پښتون سټوډنټس فيډريشن دی تل اباد وی ❤️
شایان شان
اسماعیل خان
فہد افغان
پښتون سټوډنټس فيډريشن ضلع راولپنڈی
|1968
21/02/2025
نوری ژبی زدہ کول کہ لوی کمال دی
خپلہ ژبہ ھیرول بی کمالی دہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
