PTI "Our Ideology"

PTI "Our Ideology"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI "Our Ideology", Political organisation, Rawalpindi, Rawalpindi.

[Our ideology : ہمارا نظریہ]
1️⃣A system of humanity, انسانیت کا نظام
2️⃣A system of justice, انصاف کا نظام
3️⃣Independent Pakistan, خوددار پاکستان
4️⃣True freedom, حقیقی آزادی

پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلیئے کوشاں ہیں۔

04/02/2026

شبِ برات کی بابرکت رات ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا پیغام ہے۔

آئیے اس مقدس رات میں ملک کی سلامتی، آئین کی بالادستی، جمہوریت کی بحالی اور عمران خان سمیت تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ظلم، ناانصافی اور بدعنوانی سے نجات دے اور قوم کو حق کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔
شبِ برات مبارک

03/02/2026

آپ اپنے آپ سے پوچھیں:
جمہوریت کی پامالی، غیر انسانی سلوک اور ناانصافی کے خلاف،
اگر آپ 8 فروری کو دکانیں اور کاروبار بند نہیں کر سکتے،
تو کیا آپ واقعی محب وطن پاکستانی کہلائیں گے؟


Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi
Rawalpindi