APUN KA Rawalpindi

APUN KA Rawalpindi

Share

Mostly Latest update will be for Rawalpindi citizen more ever we will also be share entertainment.

01/09/2024

PTCL FLASH Fiber,
SUPER OFFER 💯

Switch from other network to PTCL FLASH fiber & get 50% off for first half Year (6months) on every Package.

FREE DEVICE.

Activation charges only 1500.

Call or whats app at :03165167634

15/08/2024

😐

09/08/2024

Westrdge wapda walon Ka haal dekhain.Allah inko tab kary bill hazaron rupees bejty aur Poora Poora din light nahe.

22/07/2024

بجلی سے متعلق یہ والی پوسٹ پچھلے سال کی گئی تھی جولائی کے مہینے میں اور تب سب لوگ چپ سادھے بیٹھے رہے تھے !!

اگر آپ بجلی کے بڑھتے ریٹس پر یونہی چپ سادھے بیٹھے رہے تو لکھ لیجیے ایک دن بجلی کا بل آپ کی آمدنی کے برابر آ جائے گا ۔۔۔۔ کہ نیپرا دسمبر تک مزید تیرہ روپے فی یونٹ اضافے کی کوشش میں ہے ، یعنی 73 روپے فی یونٹ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد ایسے گھرانے جن کے گھر صرف ایک پنکھا ، چار بلب اور پانی کی موٹر ہے وہ 200 یونٹس خرچ کرنے پر ماہانہ 16000 ہزار بل کی مد میں دیں گے ۔
اب خود سوچیے جس کے گھر میں صرف ایک پنکھا اور چار بلب ہوں اس کی ماہانہ آمدن کتنی ہوگی ۔۔۔۔ بجلی کا بل ادا کرنے کے بعد وہ باقی اخراجات کیسے پورے کرے گا ؟

اور اس حساب سے وہ مڈل کلاسیے جن کے گھر فریج ، موٹر ، استری اور واشنگ مشین بھی ہے وہ ماہانہ بجلی کا بل ادا کرسکیں گے ؟ جن کے اب بھی بل بیس ہزار تک آ رہے ہیں وہ اتنے ہی یونٹس کی کھپت پر اگلے سال ماہانہ پینتس ہزار دے سکیں گے ؟ تب کمیٹی ڈال کر بھی شاید بل نہ ادا ہوسکے ۔۔۔
اور ایک اے سی والے گھرانے تو ماہانہ ستر ہزار بل کے لیے ذہنی طور پر تیار رہیں ۔۔۔
اپ یقین کیجیے ۔۔۔ میں نے کم آمدنی والوں کو بجلی کا بل پکڑ کر پھوٹ پھوٹ کر روتے دیکھا ہے ۔۔ ان کی آنکھوں کی بے بسی دل چیر دیتی ہے ۔
خدا کے لیے اس ڈکیتی پر آواز تو اٹھائیے ۔۔

اب نہیں بولو گے ۔۔۔ تو کب بولو گے ؟
کوئی کمیٹی ، کوئی احتجاج ، کوئی آواز ۔۔۔۔ خدارا کچھ تو کہیے ۔۔۔
حال ہی میں جس طرح آزاد کشمیر میں یونٹ مہنگا ہونے پر لوگوں نے بل جمع کروانے سے انکار کیا ، مساجد میں اعلان ہوئے کہ بل نہ جمع کرائے جائیں ، سینکڑوں لوگ سڑکوں پر آگئے تو سرکار نے اضافہ واپس لے لیا ۔۔۔
پھر آپ کیوں گونگے ، بہرے اور اندھے بن کے بیٹھے ہیں ؟

ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر مساجد میں اکٹھے ہو کر لائحہ عمل تیار کریں ۔ کمیٹی بنائیں ، ہر محلے ، ہر ٹاون ، ہر شہر کے لوگ بل جمع کروانے کی بجائے واپڈا سب ڈویژن ، نیپرا آفس اور کے الیکٹرک کے سامنے احتجاج کریں ۔۔۔ مہم چلائیں ، بل جمع کرانے سے انکار کردیں ۔۔ پھر شاید یہ ماہانہ بڑھتا ہوا اضافہ رک جائے ۔ شاید غریب لوگ بلوں کی ڈکیتی سے پیسے بچا کر اپنے بچوں کے منہ میں نوالہ ڈال سکیں ۔
عملی طور پر کچھ نہیں کرسکتے تو سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیے ۔ نہیں تو وہ وقت قریب ہے جب آپ کھانے اور پہننے کی بجائے صرف بجلی کا بل ادا کریں گے ۔

اپنے حق کے لیے نکلیں ۔۔۔ پُرامن احتجاج کریں ان ظالم حکمران اشرافیہ کو بتائیں کے عوام مہنگائی کی چکی میں پس کر مر رہی ہے ۔۔۔ اپنی عیاشیاں ختم کرو ، واپڈا کے محکمے سے کرپشن ختم کرو اور ہمیں جینے دو !!

فری پیٹرول اور بجلی کی سہولت ختم کرو ہر ممبر قومی اسمبلی ، سینٹر، جج، جرنیل ، سرکاری افسران اور پھر ہمت کرو اس طرح سے قیمتیں بڑھانے کی پھر کوئی غم نہیں !!

یہ قوم یہ معاشرہ ایک بے ہنگم ہجوم کی شکل اختیار کر گیا ہے جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے ، مہنگائی بےتحاشا ہے اور بے سکونی چار سو پھیلی ہوئی ہے ، کِسی کی جان و مال اور عزت آبرو محفوظ نہیں اور یہ طبقاتی تقسیم ایک آتش فشاں پہاڑ کی طرح کسی بھی وقت تباہی لا سکتی ہے !!

اس معاشرے میں ایک خونی انقلاب لازمی ہو چکا ہے جسکے بعد پھر سے یہاں زندگی پنپے گی اور ایک فلاحی ریاست کا قیام ہو گا اور وہی ہماری حقیقی آزادی کا دن ہو گا ۔۔۔ انشاءاللہ !!

تحریر: آصفہ عنبرین قاضی

وہ وقت دور نہیں جب ایک سفید پوش آدمی اچار اور اس طرح پھل کے ساتھ روٹی کھانے پر مجبور ہو جائے گا !!

27/02/2024

🥹

21/12/2023

On Special Request.

PTCL Flash Fiber 6 Months Special 50% Discounted Prices For Other Users

Speed Free Minutes BILL 1st TV
20Mbps 100 1650 Free
30Mbps 300 2150 Free
40Mbps 300 2700 Free
50Mbps 500 3400 Free
100Mbps 500 6300 Free
250 Mbps 1000 13200 Free

Installation Charges 1500 Only
Free SHOQ Lite App With All Mentioned Packages.
Per TV Box Installment 350 / Month
For more information please call, SMS or WhatsApp on following number

Regards,
03165167634

10/11/2023

😁

09/11/2023

Rawalpindi right now 😊

18/10/2023

*PTCL Flash Fiber 6 Months Special 50% Discounted Prices For Other Users*

*Speed Free Minutes BILL 1st TV*
20Mbps 100 1650 Free
30Mbps 300 2150 Free
40Mbps 300 2700 Free
*50Mbps Limited Time Offer 3990*
50Mbps 500 3400 Free
100Mbps 500 6300 Free
250 Mbps 1000 13200 Free

*Installation Charges 1500 Only*
*Free SHOQ Lite App With All Mentioned Packages.*
*Per TV Box Installment 350 / Month*
For more information please call, SMS or WhatsApp on following number

Regards,
Saad
03165167634

17/07/2023

راولپنڈی سواں اڈّہ حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج، الّلہ پاک زخمیوں کو شفاءِ کاملہ عطا کرے اور وفات پا جانے والوں کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔

17/07/2023
14/03/2023

Rawalpindi ketcheri Chowk right now ...Latest.

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Same
Rawalpindi
44000