Message from Melting Manchego
ہم اپنے معزز کسٹمرز
کے لئے ستمبر کے پورے مہینے میں
روزانہ ایک نئی ڈیل لا رہے ہیں ! 🎉
تازہ ترین آفرز اور ڈیلز کی معلومات کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں۔ شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029ValQanwFsn0oWXmYXU2w
Chakri Road Dhamial, Rawalpindi چکری روڈ دھمیال، راولپنڈی
Chakri Road Dhamial, Rawalpindi چکری روڈ دھمیال، راولپنڈی
Chakri Road New Name (Ghous-e-Azam Road) Starts from Dhamial and lead towards Chakri Interchange.
15/06/2024
Capital Smart City interchange signboards installed on Motorway M-2. The interchange for public with E-Tag entery/exit will be officially opened on 14 June 2024.
انگلینڈ سے ایک فیملی کو تین بچوں کی آن لائن ٹیوشن کے لئے تین عدد فیمیل ٹیچرز درکار ہیں۔ صرف سنجیدہ بہنیں میسج باکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ
Subjects & Duration: Mathematics 1 hour, English 1 hour
Grades: KG 4, KG 5, KG 6.
21/03/2024
26/04/2023
آج راجہ اسماعیل اور راجہ اشتیاق بنارس کے زیر نگرانی ایئر پورٹ لنک روڑ ڈہوک راجہ کماں خان رنیال میں اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کو ٹھیک کیا گیا جہاں پہ گزشتہ کئی ماہ سے وقفے وقفے سے گن پوائنٹ پہ وارداتیں ہوتی رہی ہیں تمام بھائیوں کا تہ دل سے شکریہ جنھوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا نام زیر غور ہیں راجہ اظہر ٹھیکیدار , راجہ یاور, راجہ ہارون نواز , راجہ ولید, راجہ حارث وحید , راجہ احسن ممریز اور شکریہ ان بھائیوں کا جنھوں نے سامان مہیا کیا جزاک اللہ خیر
Shared as received!
21/10/2022
Melting Manchego | Fast Food Branch Ranial Chakri Road
Delivery Riders Required Evening Shift 05:00pm to 01:30am.
For more details contact WhatsApp: 0332-2533339
https://www.facebook.com/meltingmanchego
Melting Manchego
Welcome to the Official page of Melting Manchego!
Takeaway and Delivery Branch.
Delivery Riders Required!
Location: Ranial to Al-haram City and Ranial to Kalma Chock
Comment on this post or send the message.
Chakri Road Dhamial, Rawalpindi چکری روڈ دھمیال، راولپنڈی Send a message to learn more
02/05/2021
Posted as Received!
20/12/2020
Posted as received from one of the Page Members.
You can also get your post shared by contacting via message box.
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک! ،🎉
ضروری گزارش: جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اس لئے قربانی کے موقع پر صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اور جانوروں کی باقیات کو تلف کرنے کا خصوصی اہتمام کریں۔
شکریہ!
ٹیم چکری روڈ دھمیال، رنیال تا چکری انٹرچینج
Click here to claim your Sponsored Listing.
