چوہدری نثار علی خان فورس

چوہدری نثار علی خان فورس

Share

چوہدری نثار علی خان آفیشل سوشل میڈیا

18/07/2026

میں زوال سے اٹھ کر بھی آسمان چھو لوں گا
مجھے یقین ہے اپنے مقاصد پر اور اپنی اڑان پر،

چوہدری نثار علی خان فورس!

18/07/2026

ابھی چراغِ ستم کی ہوا تیز سہی
کسی سحر میں یہی روشنی بدلنی ہے

چوہدری نثار علی خان فورس!

17/07/2026

چوہدری نثار علی خان فورس!

16/07/2026

چوہدری نثار علی خان وفا کے پیكر ہیں
سینئر صحافی حامد میر

چوہدری نثار علی خان فورس!

15/07/2026

قائد محترم فخر پاکستان چوہدری نثار علی خان ایک باوقار سیاست دان ہیں جنہوں نے عہدوں کی نہیں اصولوں کی عزت اور کردار کی سیاست کی ہے یہ وہ سیاست دان ہیں جو کسی کے سامنے کبھی جھکے نہیں نہ کبھی بکے نہ حلقے کی عوام کی عزت کو مجروح ہونے دیا۔
لیڈر ایسے ہوتے ہیں الحمدلله ہمیں فخر ہے ناز ہے کہ ہمارا لیڈر قائد چوہدری نثار علی خان ہے،

چوہدری نثار علی خان فورس!

13/07/2026

اگر مسئلہ ہمارے جھکنے سے ختم ہوگا
تو بےفکر رہیں یہ مسلہ قیامت تک چلے گا

چوہدری نثار علی خان فورس!

12/07/2026

چوہدری نثار علی خان اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی کیا رشتہ داری ہے؟

چوہدری نثار علی خان فورس!

11/07/2026

تعریف وہ جو مخالف کرے

چوہدری نثار علی خان فورس!

10/07/2026

تمام اہل اسلام اور اہلیان پاکستان کو جمعہ مبارک

چوہدری نثار علی خان فورس!

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi