رضــوی مــلـنـگ عید کے موقع پر امیر کرین پارٹی PP12 ٹیکسلا علامہ ارشــد اعـوان رضـوی کے ہمراہ ❤️
Taxila Waly
Official page Of Tehsil Taxila (Crane Party)
الحمدللہ
ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے سہیل ممتاز صاحب (سابق ڈویژنل عہدے دار) نے ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور میں پیشی کے موقع پر تحریک سے وفاداری کا بیان قلمبند کروایا۔🇵🇰❤️
تادمِ مرگ لبیک کے ساتھ ہیں۔
ہماری خوشی کا موقع ہو یا غمی کا یاد ہر پل آپکی ہـے بــابــا جانـــم 🌸🙌
بــابــا جانـــم کے شیــر عثمــان مــالک بھـائی کی شـادی کے موقع پر آپ کو قبلہ امیر المجاھدین نور اللہ مرقدہ اور قائد محترم کی تصویریں بطور تحفہ پیش کی گئیں🫶❤️
دعوت ولیمہ کے موقع پر سارا علاقہ لبیک یارسول اللّٰہ کی صداؤں سے گونجتا رہا۔۔۔❤️🔥
لـبـیـک والـوں کی شادیــاں
لـبـیـک یـارسـول اللّٰہ کی صداؤں میں 🫶❤️
بابا جی کے شیر عثمان مالک بھائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
28/04/2026
ہمــاری نمازیں بـے اثر کیوں ؟
کــراچی : مزارِ قائد پر لبیک کے کارکنان کی حاضری‼️
قائدِ اعظمؒ کے مزار پر حاضری کے موقع پر پوری تحریک کی مرکزی قیادت کی جانب سے قائدِ محترم ، امیرِ محترم اور عکسِ امیر المجاہدین کی طرف سے خصوصی سلام پیش کیا گیا۔♥️
اس موقع پر مزارِ قائد پر کھڑے ہو کر قائدین کی رہائی اور جامع مسجد رحمت اللعالمین کیلئے بھی خصوصی دعاء کی گئی۔🤲🇵🇰
چـیئرمین یوسی 01 اورنگی ٹـاؤن کـراچی۔۔۔
مفتی محمد علی جہانگیری صاحب کا اہلیانِ ٹیکسلا ، واہ کینٹ کیلئے خصوصی پیغام‼️
عمــرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبــارک بــاد 🌸❤️
مـرتضـیٰ بھـائـی عمــرہ کی بابرکت سعـــادت حاصل کر کے وطن واپس تشریف لے آئے۔
اس خـوشی کے موقع پر یونین کونسل خرم پراچہ کی ٹیم نے ان کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی اور دلی مبارکباد پیش کی۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں اس مبارک سفر کی برکتیں ہمیشہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Rawalpindi
47080
