11/10/2025
واللہ، کیسا منظر ہے
ایک ایسی طاقتور قوم
جس کے پیچھے دنیا کی سپر پاورز کھڑی ہیں
7 اکتوبر 2023کے بعد اسرائیل نے آسمان سے آگ برسائی۔ زمین کو چیر دیا سمندر تک ہلا دیا
دو سال گزر گئے
ہر طرح کی بمباری ہر قسم کی ٹیکنالوجی دن رات کے آپریشن ہزاروں فوجی۔۔۔۔۔۔!
لیکن 42 کلومیٹر کی پٹی سے وہ اپنے قیدی نہیں ڈھونڈ سکے۔
جس نے زمین و آسمان ایک کر دیے…
آج وہی ریاست غزہ کی 42 کلومیٹر کی زخمی پٹی کے سامنے جھکی ہوئی ہے۔
ہر بم ہر ٹینک ہر ڈرون کے بعد
اب مذاکرات کی میز پر آ بیٹھی ہے
اپنے ہی قیدی چھڑوانے کے لیے
یہ منظر تاریخ یاد رکھے گی
*یہ غزہ کی پٹی نہیں یہ حوصلے، ایمان اور مزاحمت کا قلعہ ہے۔ جہاں ہر بچہ، ہر ماں، ہر نوجوان دنیا کو یہ سبق دے رہا ہے ظاقت نہیں، صبر اور عزم جیتتا ہے۔ 🇵🇸*
منجانب مجلس وحدت مسلمین یونٹ میال سیداں راولپنڈی
01/10/2025
فلسطین صرف فلسطنی عوام کا ہے جو بھی اس میں آئے گا تباہ ہوگا اللہ کے حکم سے اور جو ہمارے حکمران اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچ رہے ہیں ہم مرجائے گئے لیکن اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گئے اسرائیل امریکہ کی ناجائز اولاد ہیں
28/09/2025
بیروت (28 ستمبر 2025): حزب اللہ نے لبنانی حکومت کا غیر مسلح ہونے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اعلان کیا کہ ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان اسرائیل کے بیروت پر حملے میں شہید ہونے والے حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر کیا۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حسن نصراللہ کی قبر پر جمع ہونے والے ہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے نعیم قاسم نے وعدہ کیا کہ حزب اللہ اپنی فوجی صلاحیتوں کو برقرار رکھے گی۔
نعیم قاسم نے کہا کہ ہم کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی ان سے دستبردار ہوں گے، حزب اللہ اسرائیل کے کسی بھی منصوبے کا مقابلہ کرتی رہے گی۔
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان کی حکومت حزب اللہ سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر رہی ہے۔
رواں ہفتے بیروت کے ساحل پر چٹانوں پر حسن نصر اللہ اور ان کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین کی تصاویر آویزاں کی گئیں۔ واضھ رہے کہ ہاشم صفی الدین بھی اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے۔
ہفتے کے روز ہزاروں مرد، خواتین اور بچے سیاہ لباس پہنے حسن نصر اللہ کی قبر کے اطراف جمع ہوئے، بیشتر افراد نے شہید رہنماؤں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ ایران کے سپرینیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاری نے بھی شرکت کی
hilightseveryonefollowers2025ghtsev25
odcelebskbea
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے
Follow 👉 PSF Akbar Gilgit
۔
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
28/09/2025
مشتاق احمد خان سے اپنے بچوں نے پوچھا کہ ابو! اپ غــ.ـــزہ سے ہمارے لیے کیا چیزیں لاؤں گیں۔ تو مشتاق احمد خان نے جواب دیا کہ میں آپ کے لیے غـ.ـــزہ کی مٹی لاؤں گا جو شہداء کی خون سے رنگین ہے
hilightseveryonefollowers2025ghtseveryonefollowers2025
odcelebskbea
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے
Follow 👉 PSF Akbar Gilgit
۔
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
28/09/2025
سمندری طوفانوں اور پاگل لہروں کے ساتھ لڑنے والے اور ضمیر کی آواز پر لبیک کہنے والے ان مجاہدوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو سیکیورٹی دی جائے
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.
لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے
Follow 👉 PSF Akbar Gilgit
۔
۔
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.

•

.