05/09/2025
ممبرالیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کی تنصیب کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اور الیکشن کمیشن کی معاونت پر محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نادرا کے نمائندگان کو سونیئر پیش کر رہے ہیں۔

05/09/2025