Auqaf Punjab Rawalpindi Zone

Auqaf Punjab Rawalpindi Zone

Share

Office Auqaf Rawalpindi zone

Photos from Auqaf Punjab Rawalpindi Zone's post 16/09/2025

۔اسلام آباد
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام وفاقی وزیر برائے مذہبی امور #سردارمحمدیوسف کی سربراہی میں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کا شاندار انعقاد کے موقع پر کنونشن سینٹر اسلام آباد ۔

Photos from Auqaf Punjab Rawalpindi Zone's post 16/09/2025

مری()سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر سیدطاہر ضیاء بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹرمحکمہ اوقاف راولپنڈی ڈویثرن جواد عزیز جلالی،ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف راولپنڈی افتخار احمدسلہریا،امجدعلی ایس ڈی اواوقاف راولپنڈی ڈویثرن اورپٹواری اوقاف امانت علی خان کے ہمراہ دورہ مری انہوں نے چند ہفتہ قبل جامع مسجد صدیق اکبرکے ایک حصے میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ سے ہونیوالے نقصانات کاتخمینہ لگانے کے بعد محکمہ اوقاف کی جانب سے مسجد کی تعمیرومرمت کیلئے مسجد کمیٹی کے ممبران سہراب احمدعباسی،سردارسعیدبشیر،ندیم حسین شوکت،اویس عباس،قاسم عباسی اورخطیب جامع مسجد صدیق اکبر کوجلد فنڈ جلدجاری کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ بہت جلد مسجد کی تعمیرومرمت کاکام شروع کردیاجائیگا،ممبران مسجد کمیٹی اورعوامی حلقوں نے مسجد کیلئے جلد از جلد فنڈزفراہم کرنے کی یقین دہانی پر پران کادلی شکریہ اداکیا۔

16/09/2025

آج مورخہ 09/09/2025 کو جناب چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب جناب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری صاحب کے حکم مورخہ 28 اگست 2025 کی تعمیل میں کامیاب بولی دہندہ ٹھیکا آمدن کیش بکس دربار حضرت بدھو شاہ تڑیٹ و تقسیم وقف اراضی کرمداد بڑا ہوتر کے حوالے سے جناب اے ڈی سی جی مری کامران صغیر صاحب سے ملاقات جناب اے ڈی سی جی مری نے محکمہ اوقاف مری ڈسٹرکٹ کے تمام مسائل کو حل کرنے کی بھرپور یقین دہانی کروائی اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف راولپنڈی زون جواد عزیز جلالی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ منیجر اوقاف راولپنڈی افتخار احمد سلہریا امجد علی ایس ڈی او اوقاف راولپنڈی زون امانت علی خان پٹواری محکمہ اوقاف راولپنڈی زون بھی موجود

Photos from Auqaf Punjab Rawalpindi Zone's post 07/09/2025

۔اسلام آباد
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام وفاقی وزیر برائے مذہبی امور #سردارمحمدیوسف کی سربراہی میں آج بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کا شاندار انعقاد کنونشن سینٹر اسلام آباد میں کیا گیا۔

اس روحانی محفل میں ملک بھر سے علماء کرام مشائخ عظام دانشور سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب مولانا عبد الخبیر آزاد صاحب چئیرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا راغب نعیمی صاحب چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان مولانا حنیف جالندھری صاحب پیر سعادت علی شاہ صاحب آستانہ عالیہ چورہ شریف سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم مانسہرہ سردار سعد غلام صاحب قاری محبوب صاحب قاضی محمد صادق صاحب و دیگر سے ملاقات ❣️ کامیاب بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے انعقاد پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب اوران کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Photos from Auqaf Punjab Rawalpindi Zone's post 01/09/2025

ممتاز مذہبی سکالر (ممبر اسلامی نظریاتی کونسل) صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن صاحب سجادہ نشیں آستانہ عالیہ نقشبندی مجددی بگھار شریف سے ان کی رہائشگاہ پر زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف راولپنڈی جواد عزیز جلالی کی علماء کرام کے وفد کے ہمراہ ملاقات اس موقع پر صاحبزادہ پیر عمر بخش سجادہ نشین دربار عالیہ کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر موجود

30/08/2025

زونل رحمۃ اللعالمین ﷺ کانفرنس میں مہمانان گرامی کی شرکت اور خطاب

30/08/2025

زونل رحمۃ اللعالمین ﷺ کانفرنس میں صاحبزادہ پیر سعد الرحمان آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف کی شرکت اور خطاب

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Lane1 Gulistan Colony Rawalpindi
Rawalpindi