PSF - Rawalpindi Division

PSF - Rawalpindi Division

Share

Peoples Student Federation (PSF) Motto: Knowledge , Struggle , Revolution Official Page of PSF Rawalpindi

17/01/2021

Photos from PSF - Rawalpindi Division's post 11/10/2020

: پاکستان پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کا ماہانہ اہم تنظیمی اجلاس ، جس میں راولپنڈی ڈویژن کے صدر عثمان فاروق ستی اور انفارمیشن سیکرٹری سردار حارث عباس نے پی ایس ایف راولپنڈی ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کی ۔

03/05/2020

کوروناوائرس پچھلے چند روز سے پاکستان میں تیزی سے پھیل رہاہے۔ یہ وقت انتہائی اہم ہے کہ تمام لوگ احتیاط کریں، گھر پر رہیں اور اپنے آپ کو کورونا کی ان علامات کے لئے چیک کرتے رہیں

14/12/2019

ضلعی صدر پی ایس ایف چکوال چودھری جہانزیب زیبی ورکر کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں ۔

12/10/2019

*رسم چہلم*
نائب صدر PSF راولپنڈی ڈویژن *شہید شہزاد اعوان* کی رسمِ چہلم کی دعا *13اکتوبر 2019 بروز اتوار دن 12بجے بمقام,گلی نمبر 6محلہ حکمداد گلاس فیکٹری روڈ راولپنڈی* میں کی جائے گی , قرآن خوانی ودعا مغفرت ہوگی ,جس کے بعد لنگر تقسیم کیا جائے گا ,شرکت فرما کر ثوابِ درین حاصل کریں !!!
*شیخ فرقان*
سیکرٹری اطلاعات ونشریات
*پی ایس ایف راولپنڈی سٹی*

10/10/2019

Mr *Usman Farooq Satti* President PSF Rawalpindi Division is pleased to notify *Khawaja Abdullah* as President PSF *Chakwal* City, *Khawaja Sameer ul Haq* as General Secretary & *Adil Shahid * as Information Secretary PSF Chakwal City with immediate effect till further orders.
The Notification will be issued by Secretary General PSF Rawalpindi Division *Malik Zubair*.

Regards.
PSF RWP DIVISION

22/06/2019

13/06/2019

ہم سیکرٹری اطلاعاتPSFراولپنڈی سٹی شیخ فرقان کے والد سنئیر بزرگ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی جناب صوفی میر عالم شیخ صاحب (سابقہ سنئیر نائب صدر پنجاب PPP آزادکشمیر ) کو سنٹرل ایگزیکٹو کونسل آزادکشمیر کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب ۔ PSF Rawalpindi Division

Photos from PSF - Rawalpindi Division's post 07/06/2019

آج پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے صدر موسی کھوکھر صاحب کے ساتھ ضلعی صدر پی ایس ایف چکوال چوہدری جہانزیب زیبی اور سینئر نائب صدر توحید عباس کی لاہور میں پی ایس ایف سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی ۔جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

08/05/2019
05/03/2019

Congratulations Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari for being elected unanimously as chairman Human Rights committee of National Assembly of Pakistan. 🇵🇰
Regards

25/01/2019

Information Cell PSF Rawalpindi Division is going to organise a meeting Regarding Social Media & information Cell PSF Central Punjab. All members & Social media activists are Cordially invited with strong suggestions. Time: 4:00Pm
Date: 27:01:2019
Venue: Soghat Restaurant Commercial markit Rawalpindi
Regards: Haris Abbas Information Secretary PSF Rawalpindi Division

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Rawalpindi