03/08/2024
Sheikh Wahab Photography
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikh Wahab Photography, Government Organization, Rawalpindi.
03/08/2024
07/05/2024
راولپنڈی میں جشن بہاراں فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز
پی ایچ اے کے ترجمان کے مطابق جشن بہاراں فیسٹیول کے تحت فلاور شو، میوزیکل شو، لائٹ شو، اوپن ایئر تھیٹر، پنجابی ثقافتی اسٹالز، فوڈ فیسٹیول، آتش بازی، کینڈل لائٹ شو، گھوڑا ڈانس کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے
علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں منعقد کیے جا رہے ہیں جو 11th-10th-9thمئی 2024 کو ہونگے. ترجمان پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی نے کہا کہ جشن بہاراں فیسٹیول کے انعقاد کا بنیادی مقصد ثقافتی پروگراموں میں عوام کی دلچسپی کو بڑھانا اور شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
Govt of Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Deputy Commissioner Rawalpindi
Ahmad Hasan Ranjha
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
46000
