🌹 جئے بھٹو
🌹 جئے بلاول
🌹 جئے محمد نسیم
GBA 17 کا فخر ✌️
عوام کے دلوں کی دھڑکن ❤️
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد 🇱🇾🔥
PPP Gilgit Baltistan
Islam is Our Faith. Democracy is Our Politics. Socialism is Our Economy. All Power to the People. but the local leadership especially ex. Thank You
@Syedkarrarkazmi
On completion of democratic 5 years we are very thankful to Ex President and Co-Chairman Pakistan Peoples Party Honorable Asif Ali Zardari for fulfilling his promise to protect democracy in Gilgit-Balitstan. CM Mehdi Shah created a history in Corruption and Job Favoritism in Gilgit-Baltistan and forgot his mandate what GB nation had given him. We request PPP Central Leadership to take charge from
کرنل ریٹائرڈ امتیاز الحق نے کامیاب اور تاریخی جلسے پر عوامِ ہنزہ کا شکریہ ادا کیا ❤️✌️
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج عوامِ ہنزہ نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ محرومیوں کے خاتمے، ترقی اور عوامی حقوق کے لیے ایک نئے سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ 🏹🇱🇾
عوام کے اعتماد اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہنزہ کے مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
📍 حلقہ: ہنزہ
📍 ضلع: ہنزہ
جیے بھٹو ✊🇱🇾
04/06/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج تحصیل گاہکوچ، ضلع غذر میں فورسٹ ریکریشنل پارک میں دوپہر 3:30 بجے انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ وہ عوامی حقوق، ترقی، خوشحالی اور ایک روشن جمہوری مستقبل کا پیغام عوام تک پہنچائیں گے۔
غذر کے عوام اپنے قائد کے شاندار استقبال کے لیے تیار ہیں۔
شگر کے غیور عوام کا محبت، اعتماد اور بھرپور استقبال دل کو چھو گیا ❤️🏹
آپ کی دعائیں، حمایت اور جوش ہمارے حوصلوں کو مزید مضبوط بناتے ہیں۔
انشاءاللہ یہ محبت 7 جون کو کامیابی میں تبدیل ہوگی ✌️🇱🇾
📍 حلقہ نمبر: GBLA-12
📍 ضلع: شگر
👤 عمران ندیم
جیے بھٹو ✊🇱🇾
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
چلاس کے تاریخی جلسے میں سید عباس موسوی کا پُرجوش خطاب 🇱🇾
چلاس دیامر میں منعقدہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان عوامی جلسے میں، حلقہ 2 استور کے نامزد امیدوار سید عباس موسوی نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی میں بھرپور اور ولولہ انگیز خطاب کیا۔
اپنی تقریر میں سید عباس موسوی نے گلگت بلتستان بالخصوص استور کے عوام کو درپیش مسائل، نوجوانوں کے مستقبل، ترقیاتی منصوبوں، تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق، جمہوری اقدار اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کی علمبردار رہی ہے اور آئندہ بھی عوام کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔
جلسے کے شرکاء نے سید عباس موسوی کے خطاب کو بھرپور داد دی اور نعرے لگا کر اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
چلاس کے تاریخی جلسے میں عوام کا جوش و خروش اور بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی نے اس اجتماع کو یادگار بنا دیا۔
سید عباس موسوی کی مؤثر اور مدلل تقریر نے ثابت کر دیا کہ وہ استور کے عوام کی حقیقی آواز بن کر ابھر رہے ہیں۔ ✌️🇱🇾
04/06/2026
پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویژن گمبہ سکردو کے سینئر رہنما شجاعت حسین ڈار ، زاکر حسین ایڈووکیٹ ،محمد علی ایڈووکیٹ ، لیاقت میر صدر پی وائی او بلتستان ڈویژن کی آج گمبہ سکردو میں پی وائی او حلقہ دو کے مرکزی تنظیموں کے قیادت سے بڑی بیٹھک
رہنماؤں کی کوششیں رنگ لائی
پی وائی او حلقہ دو کے تمام 36 تنظیموں کو فعال کر دیا گیا پارٹی کی جیت کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائنگے
سلیم یاسر ڈپٹی جنرل سیکریٹری پی وائی او گلگت بلتستان.
Click here to claim your Sponsored Listing.
