Aslaam koi aik banda to answer dey salam ka
jaag mundeya velog
اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ لوگ یہ ایک � بہترین پبلک انفارمیشن پیج ہے یہاں اپنی اپنی رائے دیں
اسلام وعلیکم گڈ نائٹ اوری ون 🌃💤😴👋💫
یہاں کوئی مسلمان نہیں 👎 👎 👎 ہے کیا کوئی سلام کا جواب ہی نہیں دیتا یار افسوس 🤯💔😢👀😔😂🤷♂️
ایمان والے جواب دیں
اسلام وعلیکم 🤝🌟💫🌸💕
26/12/2025
ایمان والے بولے لبیک یا رسول ص 🌟🙏🌹💫
سب بولیں یا محمد ص آپکی عظمت پر لاکھوں درود لاکھوں سلام
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
کوئی اللہ پاک کا نیک بندہ جو کہے یا اللہ تیرا شکر ہے
سٹیل ملز کو روس ٹھیک کر رہا ھے- ریلوے صرف تھوڑی توجہ سے خسارے سے نکل آئے گی- واپڈا آسانی سے منافع بخش ہو سکتا ھے-وہ کیسے؟
پاکستان میں بجلی کا نظام ایسا ہے کہ صارف پہلے استعمال کرتا ہے اور بعد میں بھاری Bill ادا کرتا ہے، جس سے Line Losses، چوری اور Default بڑھ جاتے ہیں۔
آپ شاید حیران ہوں کہ افریقہ کی کئی ممالک میں بجلی چوری ممکن نہیں:
جیسا کہ نمیبیا جیسے ملک میں بجلی Mobile Prepaid Electricity / Pay-As-You-Go کے ذریعے چلتی ہے، جہاں صارف موبائل سے اپنا میٹر نمبر بھیج کر Prepaid ٹوکن حاصل کرتا ہے اور اسے میٹر میں ڈال دیتا ہے۔ جیسے ہی کریڈٹ ختم ہوتا ہے، بجلی بند ہو جاتی ہے۔
اس نظام سے نہ کوئی بجلی چوری کر سکتا یے- بقایا جات بھی نہیں بنتا، فضول استعمال کم ہوتا ہے، اور صارف کو مکمل کنٹرول ملتا ہے۔ اگر پاکستان میں بھی Prepaid Meters اور Mobile Payments متعارف ہوں تو Line Losses اور چوری کم ہوں گے، اور نظام زیادہ شفاف اور منظم بن جائے گا-
لیکن بڑے چور
یعنی کارخانے دار اور بڑے زمیندار یہ کرنے نہیں دیتے:
واپڈا بیچنے کی ضرورت نہیں- نظام ٹھیک کریں:
فراڈ الرٹ ۔۔۔۔ 📢
آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر فرد کے موبائل فون میں " نان کسٹم موبائل واٹس ایپ گروپ" جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے جال میں لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس گروپ میں ایڈمن سستے موبائل اور لیپ ٹاپ واچ کی فوٹوز سینڈ کرتا ہے اور ساتھ میں موبائل کی قیمت 1000 ہزار لیپ ٹاپ کی 15000 اور واچ کی قیمت 5000 جس میں یہ غریب لوگوں کو لالچ میں لے آتے ہیں۔
غریب لوگ لالچ میں آ کر اسے پرسنل میں ایس ایم ایس کر دیتے ہیں کہ سر مجھے یہ موبائل چاہیے تو ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ اس ایزی پیسہ نمبر پر ہاف قیمت (آدھی قیمت) ادا کر دو باقی قیمت پارسل کے بعد ادا کر دینا۔ غریب آدمی خوش ہو کر اسے ہاف قیمت اسے سینڈ کر دیتا ہے پھر ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ پانچ منٹ انتظار کریں میں آپ کا پارسل پیک کرواتا ہوں اور آپ کو TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کرتا ہوں لیکن وہ آپ TCS کی FAKE سلپ بنا کر سینڈ کر دیتا ہے اور پارسل کی ویڈیو انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو سینڈ کر دیتا اور بولتا ہے آپ کو 24 گھنٹے میں پارسل پہنچ جاۓ گا اور ساتھ میں یہ بولتا ہے کہ آپ نے TCS دفتر نہیں جانا کیونکہ ہمارا TCS والوں ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوتا کیونکہ ہمارا مال نان کسٹم ہوتا ہے وہ پھر آگے نہیں بھیجتے اسلیے ہم نے اپنا خود کا TCS دفتر بنایا ہوا ہے Tcs والا آپ سے خود رابطہ کرے گا۔
پھر جب 24 گھنٹے گزرتے ہیں تو آپ کو واٹس ایپ Fake TCS والا ایک ایس ایم ایس کرتا ہے اور بولتا ہے کہ سر آپ کا پارسل میں لے کر آرہا ہوں آپ مجھے TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کریں۔ کسٹمر تو دونوں چیزیں سینڈ کرتا ہے لیکن TCS والا دوبار ایس ایم ایس کرتا ہے کہ سلپ میں CN نمبر کراس ہے مجھے CN نمبر سینڈ کریں گے تو ہی میں پارسل آپ کا آپ کے ایڈریس پر لے آؤں گا۔
کسٹمر ایڈمن کو ایس ایم ایس کرتا ہے سر مجھے CN نمبر سینڈ کریں تو ایڈمن بولتا ہے 2 منٹ انتظار کرو میں اونر سے لے کر سینڈ کرتا ہوں۔ 2منٹ بعد ایڈمن میسج کرتا ہے کہ کسٹمر کی ہاف قیمت ادا کرنے والی بقایا رہتی ہے تو اونر کہتا ہے کہ بقایا قیمت ادا کریں گے تو ہی CN نمبر ملے گا۔
اب غریب آدمی پھر لالچ میں آکر بقایا قیمت ایزی پیسہ کر دیتا ہے۔ پھر ایڈمن CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو وہ کسٹمر آگے فیک TCS والے کو سینڈ کرتا ہے تو وہ آگے سے بولتا ہے کہ ادھر ابھی ہماری نان کسٹم گاڑی چیک ہو رہی ہے تو آدھا گھنٹا لگ جائے گا۔
پھر آدھے گھنٹے بعد TCS والا میسج کرتا ہے کہ کسٹم والوں نے ہمارا سارا مال پکڑ لیا ہے تو کسٹم والے ایک پارسل کا 9000 ہزار مانگ رہے ہیں تو میں آپ کو ایزی پیسہ نمبر سینڈ کر رہا ہوں اس پر قیمت ادا کر دو باقی پارسل والے لوگ بھی قیمت ادا کر رہے ہیں اور وائس ایپ میسیج کرتا ہے کہ آپ سوچو کہ آپ کسٹم ادا کر دو گے تو آپ کا 1000 ہزار والا موبائل 60000 میں مارکیٹ میں سیل ہو سکے گا۔۔۔
ادھر آ کر تو آپ کو پتہ چل جانا چاہیے کہ یہ لوگ صرف آپ کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ پھر بھی لالچ میں آکر 9000 ہزار سینڈ کر دیتے ہیں ۔
پاکستان کے تقریباً ہر شہر میں ایسے گروپ چل رہے ہیں۔ اور یہ لوگ نہ جانے کہاں سے ہیں اور آپ اگر ان سے گودام کا ایڈریس پوچھو تو یہ ہر شخص آپ کو علیحدہ علیحدہ ایڈریس بتاتا ہے۔ زیادہ تر بلوچستان کا ایڈریس کسی کو چمن بارڈر کسی کو کوئٹہ کسی کو گوادر کسی کو قلعہ سیف اللہ کسی کو ایران بارڈر اور یہ لوگ آپ سے بہت پیارے انداز میں بات کرتے ہیں کہ ہر شخص ان کی جال میں پھنس جائے۔
آئیے اس فراڈ کو بےنقاب کریں۔۔۔ سب مل کر اس کام میں ہماری مدد کیجیے تاکہ غریب لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں۔
اسلام وعلیکم کوئی ہے جواب دینے والا
ویسے تو فیس بک کی monetization پاکستان میں نہیں ہے مگر پھر بھی پاکستان میں content monetization ٹول مل جاتا ہے چاہے آپ VPN کے ساتھ کام کریں یا بغیر VPN کے
اب سب سے اہم چیز content ہوتا ہے اور اسکے بعد engagement اور فالورز
پاکستان میں جن لوگوں کو ملا ہے ان میں سے زیادہ تر لوگوں کا Original Content تھا یعنی High Quality کا
جس میں picture یا video اچھی کوالٹی میں بنی ہوئی ہو
فالورز تقریباً ایک ہزار ہو جائیں تو کافی زیادہ چانس بن جاتے ہیں ٹول آنے کے
لیکن اس میں کوئی چیز فکس یا طے نہیں ہے
فیس بک دیتا اپنی مرضی سے ہی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
