Edhi Group of Gujar khan

Edhi Group of Gujar khan

Share

This is the official page of Edhi highway centre Gujar khan,Follow/share plz..

15/03/2026

ایدھی

قتل نہ کریں، قتل نہ کریں، جھولے میں ڈالیں۔ جان اللّٰه کی امانت ہے۔ ایدھی جھولا، ایدھی کا جھولا۔ لاوارث بچوں کو ایدھی کے جھولے میں ڈال دیں، اللّٰه آپ کی مدد کرے گا۔

02/03/2026
25/02/2026

مریض کو فوراً آکسیجن کی ضرورت تھی، ایدھی ایمرجنسی ریسکیو نے مریض کو فوراً ہسپتال منتقل کیا۔ ایدھی ایمرجنسی ریسکیو کی ٹیم نے فوری طور پر مریض کو ہسپتال پہنچایا اور اس کی جان بچائی۔

25/02/2026

Zakat fitrana Edhi walo ko dy JazakaAllah

Photos from Edhi Group of Gujar khan 's post 25/02/2026

Ajj subah subah aik patient ko Thq gujarkhan sy Bbh Rawalpindi refer krtay hwy

24/02/2026

Allah Pak qabool kry Ameen

22/02/2026

ایدھی ایمرجنسی ریسکیو لاوارث کو ایدھی ہوم اسلام آباد لے جاتے ہوئے

22/02/2026

ایدھی

22/02/2026

ایدھی سینٹر گُجّرخان نے ساجد نام کے لاوارث کے لیے گاڑی مہیا کی اور ایمرجنسی ریسکیو نے لاوارث کو ایدھی ہوم اسلام آباد پہنچایا

22/02/2026

ساجد نام کا ایک آدمی ہے جو چار دن سے باہر روڈ کے اوپر پڑا ہوا ہے لاوارث، اس کے ساتھ کوئی اٹینڈنٹ نہیں ہے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال نے اسے باہر سے اٹھا کر ایدھئ سینٹر Edhi Group of Gujar khan گُجّرجَان کے حوالے کیا ہے۔

09/02/2026

Edhi highway centre Gujar khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gujarkhan
Rawalpindi