Nazarya Pakistan JEET gia_🇵🇰🎁🇧🇩
*_بھٹو یحیی اور مجیب ہار گئے_*🤡
*Qaiud Mutram Shaheer Hider Malik sialvi shab*🇧🇯💕
PNP NA-56 RWP
پاکستان نظریاتی پارٹی این اے 56 راولپنڈی آفیشل ��
17/02/2026
زرداری صاحب کا عمران خان کی قید اور صحت سے متعلق بیان سن کر افسوس ہوا۔
ایسے شخص کو صدر مملکت بنایا ہے جو اتنا غیر زمہ دارانہ بیان دے رہا ہے اور پچھلے سال 23 مارچ کی تقریر سنی صدر مملکت کی، مجھ سمیت ہر پاکستانی کو شرمندگی محسوس ہوئی کہ دنیا کے سامنے صدر صاحب پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بنے۔
پنجاب حکومت نے “شیر شاہ سوری” کا مجسمہ اٹھا کر رکشے میں پھینک دیا۔
جاہل حکومت میں اخلاقی جرات ہے تو مجھے دلیل سے جواب دینا
پنجاب حکومت نے “شیر شاہ سوری” کا مجسمہ اٹھا کر رکشے میں پھینک دیا۔
جاہل حکومت میں اخلاقی جرات ہے تو مجھے دلیل سے جواب دینا
جو لوگ آج PTI کے MNA پر تشدد کر رہے ہیں، کل یہی لوگ ن لیگ اور PPP پر ایسا ہی تشدد کریں گے۔
ریڑھی لگانے والوں کی ریڑھی الٹا دی جاتی ہے۔
اسکے پاس بچوں کو دودھ پلانے کے پیسے نہیں۔
*ہم تمام ملکوں کے سفیر ہٹا کر نئے سفیر لگائیں گے۔ کوئی اوورسیز پاکستانی جیل میں نہیں ہوگا۔ سب کا روزگار ملے گا۔*
خیبر پختون خواہ حکومت نے پچھلے 13 سال سے سوائے کپتان چپل کے کچھ نہیں بنایا۔
وادی تیراہ میں وزیراعلی اپنے مشیروں کے ہمراہ ٹک ٹاک ویوز بنانے چلے گئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
