09/05/2026
پاکستان میں پہلی بار “تعلیم سب کے لیے” کے وژن کے تحت تعلیم کارڈ کا اجرا ✨📚
جماعت اسلامی نے کراچی کے گلبرگ ٹاؤن سے ایک نئی امید جگا دی۔
یہ صرف ایک کارڈ نہیں، بلکہ اُن ہزاروں بچوں کے روشن مستقبل کی امید ہے جو تعلیم کے خواب دیکھتے ہیں ❤️
تعلیم ہی قوموں کو اندھیروں سے نکال کر ترقی کی راہوں پر گامزن کرتی ہے۔
آئیے، علم کے اس چراغ کو ہر گھر تک پہنچائیں 🌱📖

08/05/2026