21/09/2021
Quran ur Hadees
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran ur Hadees, Library, Rawalpindi.
21/09/2021
21/08/2020
سعودی عرب کے بارے ایسی معلومات جو آپ نے ابھی تک نا پڑھی اور نا سُنی ھوں گی !!
1 : یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں -
2 : یہاں کی آبادی سوا 4 کروڑ هے اور کاریں 10 کروڑ سے بھی زیادہ هیں -
3 : مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دفن کیا جاتا هے۔
4 : یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔
5 : صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔
6 : مکہ کے اندر باھمی جھگڑا کرنا منع هے۔
7 : سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں !
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کو رزق دے رھا هے۔
8 : صرف مکہ میں 75 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔
9 : یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل زیادہ نہی ہوتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔ 10 : یہاں مکہ میں 200 قسم کی کھجوریں بِکتی هیں اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں ہے -
11 : پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔
12 : مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔
13 : پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔
14 : دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں ہے -
15 : یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 1000 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔
16 : یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔
17 : یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل زیادہ کھایا جاتا هے۔
18 : یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔
19 : یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی ہے -
عالمی تحقیقی ادارے آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں کہ
آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔
اور ایک منٹ میں 720 لیٹر پانی
جبکہ ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر پانی اتنا پانی اس کنویں میں کہاں سے آرھا ھے -
جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔
جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ
آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔
ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔
آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے کہ اس میں
سوڈیم 133
کیلشیم 96،
پوٹاشیم 43.3،
بائی کاربونیٹ 195.4،
کلورائیڈ 163.3،
فلورائیڈ 0.72،
نائیٹریٹ 124.8،
اور
سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔
آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔
اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔
واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے لیکن
اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے اور نہ ھی زائقے میں فرق آتا ہے !!🌼🌼🌼
13/08/2020
user776079 on TikTok 4198 Followers, 46 Following, 113.0k Likes - Watch awesome short videos created by user776079
"اُس دور میں ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر
اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا اور اگر بتاتا تھا تو باپ اُسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا یہ وہ دور تھا جب ”اکیڈمی“ کا کوئی تصور نہ تھا، ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے!!
بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا، صرف اتنا کہنا کافی ہوتا تھا کہ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا* ،،۔ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھااُس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے، صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں ہر گھرکا معمول تھیں……!!
کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اُس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ مہمانوں کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا
وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو والے بستر نکالے جاتے ، خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ، مہمان کے لیے دُھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیہ رکھی جاتی تھی
جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا، سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے، مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ، تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا
شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا، شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا، جس گھر میں شادی ہوتی تھی اُن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے، محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا…….!!
کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی، کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے، سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھاسب کے دُکھ ایک جیسے تھے سب غریب تھے،
سب خوشحال تھے، کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔ دوکاندار کو کھوٹا سکہ چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ ہوتا تھا
یہ اس زمانے کی باتیں ہیں جب مکان کچے مگر لوگ سچے ہوا کرتے تھے".کاش پھر سے وہ دن لوٹ آئیں" -
منقول
07/08/2020
☑️کتاب ھستی کے سارے اوراق پہ جو نام احمد ﷺ رقم نہ ہوتا
وجود ہستی ابھر نہ سکتی وجود_ لوح_ قلم نہ ہوتا
زمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتا، عرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتا
یہ محفل_ کون و مکان نہ ہوتی اگر وہ شاہ_امم ﷺ نہ ہوتے۔💫
محمد ﷺ....صلی اللہ علیہ وسلم ♥
تیری یاد میں سکوں ہے
تیرے ذکرمیں شفا ہے
تو امام الانبیاء ہے
تو محبوب کبریا ہے
یہ کرم تیرا ہوا ہے
توہی درد جانتا ہے
تیرے پاس ہی دواہے
تیرےدر کا ہی گدا ہوں
تیرےکرم پر ہی جی رہا ہوں
تیرا نام لے رہا ہوں
تیرے نام سے رواں
کائنات کی روانی
یہ ہوائیں چلتاپانی
گلوں میں رنگ و بو بھی
میری روح میں سکوں بھی
تیرے در کا جو فقیر ہے
زمانے میں وہ امیر ہے
ہر صورت میں تیری صورت
تیری صورت ظاہر بے صورت
اللہ تیری زباں میں بولتا ہے
قرآن پاک اس بات کا گواہ ہے
اللہ کا ہے احسان تو جو ہمیں ملاہے
گنہگاروں پہ ہو کرم میری یہی التجا ہے
الھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد و الہ وبارک وسلم
پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول ص کو شخص کو جج کے سامنے گولی ماردی نعش عدالت میں پڑی ہے ❌❌❌❌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Rawalpindi
