14/10/2026
اسسٹنٹ کمشنر رینالہ خورد کا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چک 3/1-L کا دورہ۔ اساتذہ و طالبات کی حاضری، تعلیمی ماحول اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ تمام اساتذہ حاضر اور صفائی کی صورتحال بہترین پائی گئی، جس پر سکول انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا گیا۔