Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar

  • Home
  • Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar
Call Contact the organization

Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar پیر سید اسماعیل صابر حسین شاہ بخاری المعروف میری سرکار سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر شریف تحصیل سوہاوہ

انشاء اللہ زیر ِ صدارت قبلہ پیر سید اسماعیل صابر حسین شاہ جی بخاری زیبِ سجادہ آستانہِ عالیہ چھبر شریف فرمائیں گے تمام مح...
17/09/2026

انشاء اللہ زیر ِ صدارت قبلہ پیر سید اسماعیل صابر حسین شاہ جی بخاری زیبِ سجادہ آستانہِ عالیہ چھبر شریف فرمائیں گے تمام محبانِ اہلبیت کو شرکت کی دعوت ہے

Under the Supervision of Meri Sarkar
17/09/2026

Under the Supervision of Meri Sarkar

ان شاءاللہ بارہویں سالانہ جشن آمدِ شاہِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔فقط محبِ اہلبیت کو شرکت کی دعوت۔۔۔میری س...
12/09/2026

ان شاءاللہ بارہویں سالانہ جشن آمدِ شاہِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔
فقط محبِ اہلبیت کو شرکت کی دعوت۔۔۔
میری سرکار۔۔۔

ان شاءاللہ بارہویں سالانہ جشن آمدِ شاہِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔فقط محبِ اہلبیت کو شرکت کی دعوت۔۔۔میری س...
12/09/2026

ان شاءاللہ بارہویں سالانہ جشن آمدِ شاہِ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔
فقط محبِ اہلبیت کو شرکت کی دعوت۔۔۔
میری سرکار۔۔۔

Insha Allah
13/06/2026

Insha Allah

16/04/2026
ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!ایک محفل، محبت کی۔۔۔!عشق محمد و مودت آل محمد کی چادر اوڑھے بعنوان ذکر صاحب ذوالفقار بیاد سرکار سید...
13/04/2026

ایک رات، ذِکر کی۔۔۔۔!
ایک محفل، محبت کی۔۔۔!
عشق محمد و مودت آل محمد کی چادر اوڑھے بعنوان ذکر صاحب ذوالفقار بیاد سرکار سیدناابو طالب منعقد ہونے والی بزم میں آج ان حاملان مسند کا اعلان ہوگا جن کی آوازیں عقیدت کے سروں کے ایسے دیپ جلائیں گی کہ ہر سننے والا اپنے اندر عشق و محبت کی جلتی ہوئی شمع کو محسوس کرنے لگے گا، عقیدتوں کی عمیق گہرائیاں اور ایمان کی تازگی کا عروج نعت سرور دو عالم و مناقب خانوادہ محبوب رب لم یزل سے کامران و سلامتیاں حاصل کیے ہوئے کامران سلیم نقشبندی کی آواز آپ کو شاداں و فرحاں کر دے گی، سلسلہ چشت کی یگانگت لیے محمد طلحہ بٹ بھی راہ مودت کے امین رہیں گے اور عقیدتوں کے افق پر حسین شفق کی طرح نقابت کا رنگ سمیٹے چوہدری اشفاق کی موجودگی اس بزم کی رونق کو دوبالا کر دے گی۔
ئیے! اس مبارک محفل کا حصہ بنیں جہاں ذِکر ہوگا، عشق ہوگا، عقیدت ہوگی اور دلوں میں صاحبِ ذوالفقارؑ کی مودّت اک نئی تازگی کے ساتھ جاگ اٹھے گی
ظالب دعا قاضی محمد طیب حیدری مو ددت موومنٹ پاکستان

Address

Syed Luqman Sabirr Shah Street Farooq E Azam Road Shams Abad RWP

46000

Telephone

+923125976118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pir Syed Ismail Sabir Hussain Shah Bukari MERI Sarkar:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed government service?

Share