Azad Group

Azad Group

Share

A social and welfare organisation.Aim to enhance the social life of people with cooperation.

30/09/2023

.آزاد گروپ کی جانب سے عید میلاد النبی (ص) ریلی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
شیخ اعجاز صاب نعت شریف پیش کر رہے ہیں۔

16/09/2023
10/09/2023

Thanks for all Azad group Leaders.

10/09/2023

شیخ اعجاز صاحب آزاد گروپ اور friendship کے بارے میں اظہار رائے کر رہے ہیں۔ اور تمام دوستوں کو ویلکم کہہ رہے ہیں۔

#ملک ناصر صاحب، #ملک صغیر صاحب #چوہدری نعیم صاحب #ملک بادشاہ صاحب #چوہدری جاوید صاحب #رانا ایم علی صاحب #چوہدری راشد صاحب #سردار نیامت ڈوگر صاحب #ملک سجاد صاحب #شہباز انجم صاحب #ملک شبیر صاحب #ندیم ارشاد صاحب خان صاحب #ایم کامران صاحب
اور بہت سے..... تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے شرکت کی اور ہمیں عزت دی۔

Photos from Azad Group 's post 29/08/2023

کراچی کے مشہور معدے کے سپیشلیسٹ ڈاکٹروں پرویز اشرف ڈاکٹر انور آرائیں اور دیگر نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 3 سال بعد اکثر لوگ شوگر اور معدے کی کینسر کی تکلیف میں مبتلا ہونگے کیونکہ اسکی وجہ غیر معیاری شربت اور خاص کر (STING) بوتل کا استعمال کرنا ھے۔۔پلیز اس سے اپنے آپکو اور اپنے بچوں اور رشتہ داروں کو بچاؤ یہ اپ کا فرض ہے ۔

27/08/2023

Malik Sageer Anjum is giving fruitful suggestions.

26/08/2023

شیخ اعجاز آزاد گروپ کے بارے میں تعارف دے رہے ہیں کہ ماضی میں گروپ کیسے کام کرتا تھا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Kot Khadim Ali Shah
Sahiwal
57000