18/06/2024
سب کو عید مبارک
رانا عامر شہزاد طاہر پاکستان تحریک انصاف این اے 141 ساہیوال
18/06/2024
سب کو عید مبارک
18/06/2024
07/06/2024
قائد عمران خان، دیگر قائدین اور وورکرز کی رہائی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف ساہیوال کے زیر اہتمام ڈویژنل ورکرز کنونشن بمقام انجم فارم مین بائی پاس گلشن علی، ساہیوال میں 9 جون بروز اتوار شام 5 بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ تمام PTI کارکنان کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سے استدعاء ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور اپنے لیڈربانی عمران خان کی آواز پر نکلو پاکستان کی خاطر
منجانب رانا عامر شہزاد طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف آین اے 141 ساہیوال