SHAB E HIJRA
MARZ
01/06/2019
😢😢😢😢
تم پے مرنے کا بھی کچھ فایدہ نھیں ھوا
جی رھے ھیں تیرے بغیر پھر بھی😢😢
سردار فیض
ھم مر تو جایں اس پے لیکن
اک بار تو جی لیں بس وہ میری طرح
سردار فیض
😞😞😞😞
یار کچھ تو کر دوا میرے مرض عصیاں کی😳😳
خود کو بھی رکھ کے بھول جاتا ھوں اس بے وفا کے کوچے میں
سردار فیض
آینے کو وہ دیکھتے ھیں ایسے😳😳
آخری شکار ھو جیسے😰😰😰
سردار فیض
😭😭😭😭
میری بینای مجھے واپس کر دو
خدارا اس ھجر کا اب کچھ تو انجام کر دو
سردار فیض
وہ میرے لیے تھا سامان راحت کا
دیے ھیں میں نے پر اسے غم ھمیشہ
سردار فیض😥😥😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sahiwal
