ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کی حدود جامعہ رشیدیہ کے قریب معمولی تلخ کلامی پر دو ملزمان نے سر عام غنڈہ گردی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائز مار کر زخمی کر دیا پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزمان کو گرفتار نہ کیا نوجوان اویس کا کہنا ہے کے ایف آئی آر کے اندراج کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جس کی وجہ سے ملزمان نے عبوری ضمانتیں کروا لیں محمد اویس نے ڈی پی او ساہیوال ڈی ایس پی سٹی ساہیوال اور ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی ساہیوال سے فوری طور پر ملزمان کی ضمانتیں خارج کروا کر گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے
ساہیوال تھانہ غلہ منڈی کی حدود جامعہ رشیدیہ کے قریب 2 ملزمان کی فائرنگ سے اویس نامی نوجوان ٹانگ پر فائز لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گیا مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہو سکے نوجوان کی ڈی پی او ساہیوال سے فوری انصاف کی اپیل تفصیلات زین شبیر کی اس رپورٹ میں
Sahiwal Police Punjab Police Pakistan Official
Pti Sahiwal
پاکستان زندہ باد
. Established Success .................
09/08/2025
25/05/2022
25/05/2022
تیرا باپ بھی دے گا آزادی
Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
57000
